"سامراجیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
4 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
م
clean up, replaced: ← (3) using AWB
م (bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata)
م (clean up, replaced: ← (3) using AWB)
ایک ملک کی سرحدوں سے باہر جاکے دوسرے ملک کے اختیارات پر دخل اندازی کرنے کے عمل کو '''سامراجیت''' کہتا ہے ۔ یہ دخل اندازی جغرافیائی ، سیاسی یا اقتصادی طور پر ہو سکتی ہے ۔ کسی ملک یا کسی خطّے کو اپنے سیاسی اختیار میں لاکے وہاں کے باشندوں کو مختلف حقوق سے محروم کرنا ، اِس نظام کا سب سے ظاہری صورت ہے ۔
[[نو آبادیاتی نظام|نوآبادیات]] کے ذریعہ اپنے سامراج کو وسعت دینے والا یہ نظام ، نامناسب اقتصادی ، تہذیبی اور جغرافیائی مسائل پیدا کرتا ہے ۔
قدیم چینی سامراج اور [[سکندر اعظم|سکندر]] کا [[یونانی سامراج]] سے جدید امریکی سامراجیت تک اس کی مثالیں بہت ہیں ۔ ۱۹ ویں صدی کے نصفِ اوّل سے ۲۰ ویں صدی کے نصفِ اوّل تک کے زمانے کو [[زمانۂ سامراجیت]] کے نام سے معروف ہے ۔ [[برطانیہ]] ، [[فرانس]] ، [[اطالیہ]] ، [[جاپان]] ، [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] وغیرہ ممالک نے اس زمانے میں عالمی پیمانے پر [[نو آبادیاتی نظام|نوآبادیات]] قائم کئے ۔
[[ملف:The British Empire.png|thumb|left|300px|ممالک جو [[برطانوی سامراج]] کے ماتحت تھا]]
 
==مزید دیکھیئے==
* [[کاغذی کرنسی]]
* [[اشتراکیت]]
 
 
{{Commonscat|Imperialism}}
86,585

ترامیم

فہرست رہنمائی