"حر پیما" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 43: سطر 43:
[[lt:Termometras]]
[[lt:Termometras]]
[[lv:Termometrs]]
[[lv:Termometrs]]
[[ml:താപമാപിനി]]
[[nl:Thermometer]]
[[nl:Thermometer]]
[[nn:Termometer]]
[[nn:Termometer]]

نسخہ بمطابق 18:09، 28 جنوری 2009ء

علومِ طب و تمریض میں عام طور پر استعمال ہونے والا ایک مطبی حرپیما (clinical thermometer) جو کہ 38.7 °C کا درجۂ حرارت ظاہر کر رہا ہے۔
چند اھم الفاظ
حر
حر
پیما
پیما
حر پیما

حرارت
thermo
پیمائش
meter
thermometer

حَر پیما (انگریزی: thermometer) یا محرار (عربی) ایک ایسی اختراع ہے جو درجۂ حرارت کی پیمائش کیلیۓ استعمال کی جاتی ہے. اِس اختراع میں اُصولی طور پر ایک ایسا مادہ (substance) کام میں لایا جاتا ہے کہ جسکی کوئی نا کوئی طبیعیاتی خصوصیت ، درجۂ حرارت پر انحصار رکھتی ہو یعنی درجۂ حرارت کی تبدیلی پر تغیر پذیر ہوا کرتی ہو۔ حر کا لفظ عام طور پر اردو کی کتب میں حرارت کی علامت کے طور پر آتا ہے جیسا کہ حرحرکیات اور اسی طرح پیما کا لفظ پیمائش کی علامت کے طور پر آتا ہے جیسے ہواپیما وغیرہ۔