"سروجنی نائیڈو" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
clean up, replaced: ← (2) using AWB
(ٹیگ)
م (clean up, replaced: ← (2) using AWB)
[[ملف:Sarojini Naidu in Bombay 1946.jpg|تصغیر|سروجنی نائیڈو]]
 
'''سروجنی نائیڈو''' بیک وقت [[انگریزی]] کی ایک عظیم شاعرہ، [[مجاہد آزادی|مجاہدہ آزادی]]، دانشور و مدبّر خاتون کے ساتھ ساتھ قائدانہ صلاحیت کی حامل، آتش بیاں مقرر، [[محب وطن]] اور [[ہندو]] [[مسلم]] اتحاد و یگانگت کی حامی تھیں۔ سروجنی نائیڈو 13فروری 1879کو حیدرآباد کے ایک [[بنگالی زبان|بنگالی]] [[برہمن]] خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والداگھورے ناتھ چٹوپادھیائے ایک [[سائنسدان]] اور ماہر تعلیم تھے اور [[نظام کالج]]، [[حیدرآباد، دکن]]، کے پرنسپل بھی رہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [http://www.urdupoint.com/adab/article/mazmoon/pitras-bukhari-412.html سروجنی نائیڈو ]
 
 
[[زمرہ:1879ء کی پیدائشیں]]
86,585

ترامیم

فہرست رہنمائی