"نقاشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31: سطر 31:


[[زمرہ:نقاشی]]
[[زمرہ:نقاشی]]
[[زمرہ:نقاشی طرزیات]]
[[زمرہ:نقاشی طرازات]]


[[en:Painting]]
[[en:Painting]]

نسخہ بمطابق 14:33، 30 جنوری 2009ء

مونا لیزا از اطالوی نقاش لیونارڈو ڈا ونشی، مغربی دنیا میں سب سے زیادہ پہچانے گئے فنکاری رنگارشات (paintings) میں سے ایک ہے.

نقاشی یا رنگکاری (painting)، رنگیہ، رنگیزہ، رنگ یا دوسرے وسائل کی کسی سطح پر اطلاق کی ممارست.

فنیات میں اِس اِصطلاح سے عمل (act) اور نتیجہ، جسے رنگارش (a painting) کہاجاتا ہے، دونوں مراد ہیں.


تسمیات

لغوی طور دیکھا جائے تو اِن دونوں اِصطلاحات میں کوئی خاص فرق نہیں تاہم استعمال میں فرق ضرور ہے. نقاشی کی اِصطلاح اُس وقت اِستعمال کی جاتی ہے جب فنی ممارست یعنی فنکاری مراد ہو، جیسے تصاویر وغیرہ بنانے کا فن اور اِس کا ممارس (practicioner) نقاش (painter) کہلاتا ہے. جبکہ رنگکاری کی اِصطلاح سے مراد ایک ایسے کام کے ہوتی ہے جس میں کسی سطح پر رنگ چڑھایا جاتا ہو لیکن اُس سے کوئی فنی شے تخلیق نہ پائے یعنی کوئی فن پارہ وغیرہ. اِسے عام زبان میں رنگائی بھی کہاجاتا ہے. نیز اِس کے ممارس کو رنگکار کہاجاتا ہے.








مزید دیکھئے