"ہند یورپی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:IE countries.svg|thumb|300px|left|گہرے سبز رنگ والے ممالک میں ہند۔یورپی اکثریتی زبانیں ہیں ہلکے سبز [[رنگ]] والے ممالک میں اقلیت میں لیکن سرکاری زبان ہند۔یورپی ہی ہے]]
[[تصویر:IE countries.svg|thumb|300px|left|گہرے سبز رنگ والے ممالک میں ہند۔یورپی اکثریتی زبانیں ہیں ہلکے سبز [[رنگ]] والے ممالک میں اقلیت میں لیکن سرکاری زبان ہند۔یورپی ہی ہے]]
ہند۔یورپی زبانیں (Indo-European Languages) ایک ایسا گروہ ہیں جس میں آج کی سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانیں شامل ہیں۔ یہ ساڑھے چار سو سے کچھ زیادہ زبانوں کا ایک خاندان ہے انھیں ایک خاندان میں ان کی خصوصیات کی بنا پر رکھا گیا ہے۔ ہند۔یورپی زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں کی تعداد دنیا میں کسی بھی اور زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں سے زیادہ ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے بھی زبانوں کا یہ خاندان دنیا کے ایکوسیع رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ <ref>[http://www.ethnologue.com/ ایتھنولوگ: دنیا کی زبانیں از گورڈن ریمونڈ، ٹیکساس ایس۔آئی۔ایل انٹرنیشنل، 2005{{ء}}]</ref>
'''ہند۔یورپی زبانیں''' (Indo-European Languages) ایک ایسا گروہ ہیں جس میں آج کی سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانیں شامل ہیں۔ یہ ساڑھے چار سو سے کچھ زیادہ زبانوں کا ایک خاندان ہے انھیں ایک خاندان میں ان کی خصوصیات کی بنا پر رکھا گیا ہے۔ ہند۔یورپی زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں کی تعداد دنیا میں کسی بھی اور زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں سے زیادہ ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے بھی زبانوں کا یہ خاندان دنیا کے ایکوسیع رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ <ref name="ethnologue.com">[http://www.ethnologue.com/ ایتھنولوگ: دنیا کی زبانیں از گورڈن ریمونڈ، ٹیکساس ایس۔آئی۔ایل انٹرنیشنل، 2005{{ء}}]</ref>


اس خاندان کی اہم زبانیں [[اردو]]، [[بنگلہ|بنگالی]]، [[ہندی]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]]، [[پشتو]]، [[فارسی]]، [[کردش|کردی]]، [[روسی]]، [[آلمانی]]، [[فرانسیسی]]، [[ڈینسک]]، [[ولندیزی زبان|ولندیزی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] ہیں۔
اس خاندان کی اہم زبانیں [[اردو]]، [[بنگلہ|بنگالی]]، [[ہندی]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]]، [[پشتو]]، [[فارسی]]، [[کردش|کردی]]، [[روسی]]، [[آلمانی]]، [[فرانسیسی]]، [[ڈینسک]]، [[ولندیزی زبان|ولندیزی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] ہیں۔


== ہند۔یورپی زبانوں کی فہرست ==
== ہند۔یورپی زبانوں کی فہرست ==
ہند۔یورپی زبانوں کی فہرست درج ذیل ہے۔ اس میں [[ایتھنولوگ]] کی خاندان بندی کو مدِنظر رکھا گیا ہے<ref>[http://www.ethnologue.com/ ایتھنولوگ: دنیا کی زبانیں از گورڈن ریمونڈ، ٹیکساس ایس۔آئی۔ایل انٹرنیشنل، 2005{{ء}}]</ref> مگر اناطولیائی زبانوں اور تخارستانی زبانوں کا اضافہ کیا گیا ہے جو اب ناپید ہیں اور [[ایتھنولوگ]] میں ان کا ذکر نہیں ہے۔
ہند۔یورپی زبانوں کی فہرست درج ذیل ہے۔ اس میں [[ایتھنولوگ]] کی خاندان بندی کو مدِنظر رکھا گیا ہے<ref name="ethnologue.com"/> مگر اناطولیائی زبانوں اور تخارستانی زبانوں کا اضافہ کیا گیا ہے جو اب ناپید ہیں اور [[ایتھنولوگ]] میں ان کا ذکر نہیں ہے۔
<center>
<center>
{| class="sortable wikitable"
{| class="sortable wikitable"
|+ قدیم امریکی زبانیں (Amerind Languages)
|+ قدیم امریکی زبانیں (Amerind Languages)
|- bgcolor=#efefef
|- bgcolor=#efefef
! شمار ||خاندانِ زبان|| انگریزی نام ||زبانیں مع علاقہ / ذیلی خاندان مع زبانوں کی تعداد
! شمار ||خاندانِ زبان|| انگریزی نام ||زبانیں مع علاقہ / ذیلی خاندان مع زبانوں کی تعداد
|-
|-
| 1 || align=right | [[آرمینیائی زبان|آرمینیائی زبانیں]] || align=left | Arminian languages || align=right | [[آرمینیائی زبان|آرمینیائی]] (آرمینیا)
| 1 || align=right | [[آرمینیائی زبان|آرمینیائی زبانیں]] || align=left | Arminian languages || align=right | [[آرمینیائی زبان|آرمینیائی]] (آرمینیا)
سطر 43: سطر 43:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.ethnologue.com/family_index.asp زبانوں کی ایتھنولوگ خاندان بندی]
* [http://www.ethnologue.com/family_index.asp زبانوں کی ایتھنولوگ خاندان بندی]
*
*


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 20:57، 21 نومبر 2015ء

گہرے سبز رنگ والے ممالک میں ہند۔یورپی اکثریتی زبانیں ہیں ہلکے سبز رنگ والے ممالک میں اقلیت میں لیکن سرکاری زبان ہند۔یورپی ہی ہے

ہند۔یورپی زبانیں (Indo-European Languages) ایک ایسا گروہ ہیں جس میں آج کی سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانیں شامل ہیں۔ یہ ساڑھے چار سو سے کچھ زیادہ زبانوں کا ایک خاندان ہے انھیں ایک خاندان میں ان کی خصوصیات کی بنا پر رکھا گیا ہے۔ ہند۔یورپی زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں کی تعداد دنیا میں کسی بھی اور زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں سے زیادہ ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے بھی زبانوں کا یہ خاندان دنیا کے ایکوسیع رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ [1]

اس خاندان کی اہم زبانیں اردو، بنگالی، ہندی، پنجابی، پشتو، فارسی، کردی، روسی، آلمانی، فرانسیسی، ڈینسک، ولندیزی اور انگریزی ہیں۔

ہند۔یورپی زبانوں کی فہرست

ہند۔یورپی زبانوں کی فہرست درج ذیل ہے۔ اس میں ایتھنولوگ کی خاندان بندی کو مدِنظر رکھا گیا ہے[1] مگر اناطولیائی زبانوں اور تخارستانی زبانوں کا اضافہ کیا گیا ہے جو اب ناپید ہیں اور ایتھنولوگ میں ان کا ذکر نہیں ہے۔

قدیم امریکی زبانیں (Amerind Languages)
شمار خاندانِ زبان انگریزی نام زبانیں مع علاقہ / ذیلی خاندان مع زبانوں کی تعداد
1 آرمینیائی زبانیں Arminian languages آرمینیائی (آرمینیا)
2 اطالوی زبانیں Italic languages لاطینی۔فالسکنی زبانیں (1)، رومی زبانیں (47)
3 البانوی زبانیں Albanian langauges جیگ البانوی (شمالی البانیہتوسک البانوی (جنوبی البانیہ)
4 اناطولیائی زبانیں (ایتھنولوگ میں شامل نہیں) Anatolian languages ھیتی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، لووی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، پالائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، لیکیائی (قدیم ایشیائے کوچک۔ ناپید)، لیدیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، کاریائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، پیسیدیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، میلیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، میسیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، کاپادوکیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، پافلگونیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)
5 بالٹکی زبانیں Baltic languages مشرقی بالٹکی زبانیں (2)، مغربی بالٹکی زبانیں (1)
6 تخارستانی زبانیں (ایتھنولوگ میں شامل نہیں) Tocharian languages مشرقی تخارستانی زبانیں (2)، مغربی تخارستانی زبانیں (1)
7 جرمنیہ زبانیں Germanic languages مشرقی جرمنیہ زبانیں (1)، شمالی جرمنیہ زبانیں (11)، مغربی جرمنیہ زبانیں (41)
8 سلافیہ زبانیں Slavic languages مشرقی سلافیہ زبانیں (4)، جنوبی سلافیہ زبانیں (7)، مغربی سلافیہ زبانیں (8)
9 سلتکی زبانیں Celtic languages براعظمی سلتکی (6)، جزائری سلتکی (1)
10 ہند۔ایرانی زبانیں Indo-Iranian languages ہند۔آریائی زبانیں (219)، ایرانی زبانیں (87)، غیر متعین ہند۔ایرانی زبانیں (2)
11 یونانیہ زبانیں Greek Languages اتیکائی یونانی زبانیں (5)، ڈوریائی یونانی زبانیں (1)

مزید دیکھیں

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. ^ ا ب ایتھنولوگ: دنیا کی زبانیں از گورڈن ریمونڈ، ٹیکساس ایس۔آئی۔ایل انٹرنیشنل، 2005ء