"حفصہ بنت عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (5), ← using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1: سطر 1:
{{امہات المؤمنین}}
{{امہات المؤمنین}}
{{عمر (صحابی)}}
{{عمر (صحابی)}}
حضرت '''حفصہ بنت عمر''' {{رض مو}} حضرت [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے ایک تھیں۔آپ بعثت نبوی سے 5 سال قبل پیدا ہوئیں <ref>سیر الصحابہ ،سعید انصاری،جلد6، صفحہ 50، دارالاشاعت کراچی</ref>
حضرت '''حفصہ بنت عمر''' {{رض مو}} حضرت [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے ایک تھیں۔آپ بعثت نبوی سے 5 سال قبل پیدا ہوئیں <ref name="ReferenceA">سیر الصحابہ ،سعید انصاری،جلد6، صفحہ 50، دارالاشاعت کراچی</ref>


==سوانح==
==سوانح==
آپ رضی اللہ عنہا حضرت [[عمر فاروق]] رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی تھیں۔ والدہ کا نام [[زینب بنت مظعون]] تھا۔ عثمان بن مظعون کی بہن تھیں <ref>سیر الصحابہ ،سعید انصاری،جلد6، صفحہ 50، دارالاشاعت کراچی</ref>آپ پڑھی لکھی اور حافظ قرآن تھیں۔ [[ زید بن ثابت]] نے قرآن کا جو نسخہ جمع کیا تھا وہ حضرت [[حفصہ]] کے پاس امانت رکھا تھا۔ [[حضرت عثمان]] نے اسی نسخے کی نقلیں کراکے دوسرے مقامات کو بھیجیں۔
آپ رضی اللہ عنہا حضرت [[عمر فاروق]] رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی تھیں۔ والدہ کا نام [[زینب بنت مظعون]] تھا۔ عثمان بن مظعون کی بہن تھیں <ref name="ReferenceA"/> آپ پڑھی لکھی اور حافظ قرآن تھیں۔ [[زید بن ثابت]] نے قرآن کا جو نسخہ جمع کیا تھا وہ حضرت [[حفصہ]] کے پاس امانت رکھا تھا۔ [[حضرت عثمان]] نے اسی نسخے کی نقلیں کراکے دوسرے مقامات کو بھیجیں۔
=== اسلام اور ہجرت ===
=== اسلام اور ہجرت ===
ماں باپ اور شوہر کے ساتھ اسلام قبول کیا ہجرت اپنے پہلے شوہر خنیس بن خذافہ کے ساتھ کی غزوہ بدر میں آپکے شوہر زخمی ہوئے انہی کی وجہ سے شہادت پائی<ref>سیر الصحابہ ،سعید انصاری،جلد6، صفحہ 50، دارالاشاعت کراچی</ref>
ماں باپ اور شوہر کے ساتھ اسلام قبول کیا ہجرت اپنے پہلے شوہر خنیس بن خذافہ کے ساتھ کی غزوہ بدر میں آپکے شوہر زخمی ہوئے انہی کی وجہ سے شہادت پائی<ref name="ReferenceA"/>
==نکاح==
==نکاح==
ان کی پہلی شادی [[ خنیس بن خذافہ]] سے ہوئی جو خاندان بنو سہم سے تھے۔<ref>سیر الصحابہ ،سعید انصاری،جلد6، صفحہ 50، دارالاشاعت کراچی</ref> حضرت حفصہ نے ان کے ساتھ [[مدینہ]] ہجرت کی۔ غزوہ بدر میں خینس نے زخم کھائے اور [[مدینہ]] واپس پہنچ کر شہادت پائی۔ 3 ھ میں حضرت حفصہ نبی اکرم کے حبالۂ عقد میں آئیں۔ ان سے کوئی اولاد نہیں ہوئی۔
ان کی پہلی شادی [[خنیس بن خذافہ]] سے ہوئی جو خاندان بنو سہم سے تھے۔<ref name="ReferenceA"/> حضرت حفصہ نے ان کے ساتھ [[مدینہ]] ہجرت کی۔ غزوہ بدر میں خینس نے زخم کھائے اور [[مدینہ]] واپس پہنچ کر شہادت پائی۔ 3 ھ میں حضرت حفصہ نبی اکرم کے حبالۂ عقد میں آئیں۔ ان سے کوئی اولاد نہیں ہوئی۔


==وفات==
==وفات==
حضرت حفصہ [[امیر معاویہ]] کے عہد خلافت میں شعبان{{سال ہجری|45}} مدینہ میں وفات پائی۔مروان گورنر مدینہ نے نماز جنازہ پڑھائی۔
حضرت حفصہ [[امیر معاویہ]] کے عہد خلافت میں شعبان{{سال ہجری|45}} مدینہ میں وفات پائی۔مروان گورنر مدینہ نے نماز جنازہ پڑھائی۔



==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
سطر 20: سطر 19:
{{صحابیات}}
{{صحابیات}}
{{اسلام میں مکرم خواتین}}
{{اسلام میں مکرم خواتین}}
{{سانچہ:محمد2}}
{{محمد2}}

[[زمرہ:606ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:606ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:660ء کی دہائی کی وفیات]]
[[زمرہ:660ء کی دہائی کی وفیات]]

نسخہ بمطابق 08:06، 22 نومبر 2015ء

مؤمنین کی والدہ
ام المؤمنین
امہات المؤمنین - (ازواج مطہرات)

امہات المومنین

حضرت حفصہ بنت عمر رَضی اللہُ تعالیٰ عنہا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ازواج میں سے ایک تھیں۔آپ بعثت نبوی سے 5 سال قبل پیدا ہوئیں [1]

سوانح

آپ رضی اللہ عنہا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی تھیں۔ والدہ کا نام زینب بنت مظعون تھا۔ عثمان بن مظعون کی بہن تھیں [1] آپ پڑھی لکھی اور حافظ قرآن تھیں۔ زید بن ثابت نے قرآن کا جو نسخہ جمع کیا تھا وہ حضرت حفصہ کے پاس امانت رکھا تھا۔ حضرت عثمان نے اسی نسخے کی نقلیں کراکے دوسرے مقامات کو بھیجیں۔

اسلام اور ہجرت

ماں باپ اور شوہر کے ساتھ اسلام قبول کیا ہجرت اپنے پہلے شوہر خنیس بن خذافہ کے ساتھ کی غزوہ بدر میں آپکے شوہر زخمی ہوئے انہی کی وجہ سے شہادت پائی[1]

نکاح

ان کی پہلی شادی خنیس بن خذافہ سے ہوئی جو خاندان بنو سہم سے تھے۔[1] حضرت حفصہ نے ان کے ساتھ مدینہ ہجرت کی۔ غزوہ بدر میں خینس نے زخم کھائے اور مدینہ واپس پہنچ کر شہادت پائی۔ 3 ھ میں حضرت حفصہ نبی اکرم کے حبالۂ عقد میں آئیں۔ ان سے کوئی اولاد نہیں ہوئی۔

وفات

حضرت حفصہ امیر معاویہ کے عہد خلافت میں شعبان45ھ ( 665ء ) مدینہ میں وفات پائی۔مروان گورنر مدینہ نے نماز جنازہ پڑھائی۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت سیر الصحابہ ،سعید انصاری،جلد6، صفحہ 50، دارالاشاعت کراچی