"تھیوڈور لیٹن پینل" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
←‏انجیل کی منادی کا کام: بیماری اور وفات
م (تاریخچہ)
(ٹیگ: القاب)
م (←‏انجیل کی منادی کا کام: بیماری اور وفات)
(ٹیگ: القاب)
===انجیل کی منادی کا کام===
اکتوبر 1893ء میں آپ [[بنوں]] پہنچے جہاں آپ نے [[افغانستان]] سے آنے والے مسافروں میں [[انجیل]] کی [[منادی|مُنادی]] کا کام شروع کیا۔ اِس وقت تک آپ اُردوُ اور [[پشتو]] بولنے میں حد درجہ مہارت حاصل کر چُکے تھے۔ اپنے میڈیکل کام کے ساتھ ساتھ پینل نے پشتو زبان میں مسیحیت کی منادی کا کام بھی جاری رکھا۔ جہاں وقت ملتا، وہاں آپ مسیحی ادبیات اور کُتب بنوں اور اِس کے دیگر قریبی علاقہ جات میں بانٹا کرتے تھے۔
 
===بیماری اور وفات===
[[1909ء]] میں جناب پینل کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی اور اِن کو بنوں ہسپتال میں علاج کیلئے لے جایا گیا۔ طبیعت تھوڑی ٹھیک ہو جانے پر مقامی لوگوں نے اِن کا پھولوں سے استقبال کیا۔ [[15 مارچ]] [[1912ء]] کو ہسپتال میں ایک بیمار انسان کو داخل کیا گیا، یہ مریض ایک خطرناک وبائی مرض سے دوچار تھا۔ اِس کو دیکھنے والا ڈاکٹر ولیم ہال بارنیٹ بھی اِس مرض میں مبتلا ہو گیا۔ جناب پینل نے جب ڈاکٹر ولیم کا علاج کیا تو یہ مرض اُنہیں بھی لگ گیا۔ کچھ ہی عرصے میں ڈاکٹر ولیم کی وفات ہو گی اور اِسی طرح دو دن بعد جناب پینل بھی اِس وبائی مرض کے آگے گٹھنے ٹیک گئے۔ وفات کے وقت آپ کی عمر 45 سال تھی۔
 
[[زمرہ:1867ء کی پیدائشیں]]
1,262

ترامیم

فہرست رہنمائی