"بونا سیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 2: سطر 2:
1- وہ جسم [[سورج]] کے گرد [[مدار]] میں ہو۔

1- وہ جسم [[سورج]] کے گرد [[مدار]] میں ہو۔

2- وہ اپنی خود [[ثقلی]] کیلیے اسقدر [[کمیت]] رکھتا ہو کہ [[صلب جسمی]] [[قوتوں]] (rigid body forces) پر حاوی ہوسکے اور یوں ایک [[آبسکونی|آبسکونی توازن (hydrostatic equilibrium)]] حاصل کرکے تقریباًًًًً{{دوزبر}} گول یا کروی شکل اختیار کرسکتا ہو۔

3- اسنے اپنے [[مدار]] کے [[پڑوس میں صفائی|پڑوس میں صفائی (Clearing the neighbourhood)]] نہ کی ہو۔

3- اسنے اپنے [[مدار]] کے [[پڑوس میں صفائی|پڑوس میں صفائی (Clearing the neighbourhood)]] نہ کی ہو۔

4- وہ ایک [[قدرتی سیارچہ|سیارچہ (satellite)]] نہ ہو۔
4- وہ ایک [[قدرتی سیارچہ|سیارچہ (satellite)]] نہ ہو۔

== مزید دیکھیۓ ==
== مزید دیکھیۓ ==

نسخہ بمطابق 09:07، 30 نومبر 2015ء

بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد (International Astronomical Union) کے مطابق بونا سیارہ ایسے سماوی (celestial) اجسام کو کہا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل چار شرائط میں سے تین پر پورے اترتے ہوں۔
1- وہ جسم سورج کے گرد مدار میں ہو۔
2- وہ اپنی خود ثقلی کیلیے اسقدر کمیت رکھتا ہو کہ صلب جسمی قوتوں (rigid body forces) پر حاوی ہوسکے اور یوں ایک آبسکونی توازن (hydrostatic equilibrium) حاصل کرکے تقریباًًًًًً گول یا کروی شکل اختیار کرسکتا ہو۔
3- اسنے اپنے مدار کے پڑوس میں صفائی (Clearing the neighbourhood) نہ کی ہو۔
4- وہ ایک سیارچہ (satellite) نہ ہو۔

مزید دیکھیۓ