"محمد خان جونیجو" کے نسخوں کے درمیان فرق
م clean up, replaced: ← (2) using AWB |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
| party = [[پاکستان مسلم لیگ]] |
| party = [[پاکستان مسلم لیگ]] |
||
}} |
}} |
||
'''محمد خان جونیجو''' پاکستان کے دسویں وزیراعظم تھے جو 18 اگست |
'''محمد خان جونیجو''' پاکستان کے دسویں [[وزیراعظم پاکستان|وزیراعظم]] تھے جو [[18 اگست]] [[1932ء]] کو پیدا ہوئے۔ |
||
==ابتدائی زندگی== |
==ابتدائی زندگی== |
||
آپ صوبہ سندھ کے علاقے سندھڑی میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ سے زراعت میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ سیاسی زندگی کا آغاز اکیس سال کی عمر سے کیا۔ 1962 میں آپ کو |
آپ [[صوبہ سندھ]] کے علاقے سندھڑی میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ سے زراعت میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ سیاسی زندگی کا آغاز اکیس سال کی عمر سے کیا۔ 1962 میں آپ کو [[سانگھڑ]] سے [[مغربی پاکستان]] سے صوبائی اسمبلی کا رکن منتحب کیا گیا۔ جولائی [[1963ء]] میں آپ کو [[مغربی پاکستان]] کا وزیر بنایا گیا۔ |
||
==بطور وزیراعظم== |
==بطور وزیراعظم== |
||
[[1985ء]] کے غیر جماعتی الیکشن میں آپ نے کامیابی حاصل کی اور [[جنرل ضیاالحق]] نے آپ کو وزیراعظم نامزد کیا اور آپ نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا وٹ حاصل کر لیا۔آپ کی شہرت [[پاکستان]] کے ایماندار سیاستدان اور [[وزیراعظم پاکستان|وزیراعظم]] کے ہے۔ بطور [[وزیراعظم پاکستان|وزیراعظم]] کئی نکات پر جنرل ضیاالحق سے کشیدگی ہوئی جن میں اوجڑی کیمپ دھماکے کے بعد [[جنرل ضیاالحق]] نے 8 ویں ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو حکومت کو ختم کر دیا۔ |
|||
==وفات== |
==وفات== |
||
کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو آپ وفات پاگئے |
کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو آپ وفات پاگئے |
||
سطر 53: | سطر 53: | ||
{{پاکستان کے وزرائے اعظم}} |
{{پاکستان کے وزرائے اعظم}} |
||
`ان کے دور میں مسجد مکتب |
`ان کے دور میں مسجد مکتب اسکول کا اجراء عمل میں آیا ۔ اور سرکاری ملازمیں ہو بے شمار سہولیات کا پیکیج دیا |
||
{{نامکمل}} |
{{نامکمل}} |
نسخہ بمطابق 04:01، 2 دسمبر 2015ء
محمد خان جونیجو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(اردو میں: جونیجو)،(فارسی میں: محمد خان) | |||||||
10 واں پاکستان کا وزیراعظم | |||||||
مدت منصب 24 مارچ 1985 – 29 مئی 1988 | |||||||
صدر | محمد ضیاالحق | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 18 اگست 1932ء [1] سندھڑی |
||||||
وفات | 16 مارچ 1993ء (61 سال)[1] بالٹی مور [2] |
||||||
وجہ وفات | ابیضاض | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ج) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | سینٹ پیٹرک اسکول | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
محمد خان جونیجو پاکستان کے دسویں وزیراعظم تھے جو 18 اگست 1932ء کو پیدا ہوئے۔
ابتدائی زندگی
آپ صوبہ سندھ کے علاقے سندھڑی میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ سے زراعت میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ سیاسی زندگی کا آغاز اکیس سال کی عمر سے کیا۔ 1962 میں آپ کو سانگھڑ سے مغربی پاکستان سے صوبائی اسمبلی کا رکن منتحب کیا گیا۔ جولائی 1963ء میں آپ کو مغربی پاکستان کا وزیر بنایا گیا۔
بطور وزیراعظم
1985ء کے غیر جماعتی الیکشن میں آپ نے کامیابی حاصل کی اور جنرل ضیاالحق نے آپ کو وزیراعظم نامزد کیا اور آپ نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا وٹ حاصل کر لیا۔آپ کی شہرت پاکستان کے ایماندار سیاستدان اور وزیراعظم کے ہے۔ بطور وزیراعظم کئی نکات پر جنرل ضیاالحق سے کشیدگی ہوئی جن میں اوجڑی کیمپ دھماکے کے بعد جنرل ضیاالحق نے 8 ویں ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو حکومت کو ختم کر دیا۔
وفات
کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو آپ وفات پاگئے
- آپ سے پہلے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو
- آپ کے بعد وزیراعظم بینظیر بھٹو
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیراعظم پاکستان 1985 – 1988 |
مابعد |
ماقبل | وزیر دفاع پاکستان 1985 – 1988 |
مابعد |
ماقبل Sardar F.S. Khan Lodi
|
وزیر داخلہ پاکستان 1985 |
مابعد |
`ان کے دور میں مسجد مکتب اسکول کا اجراء عمل میں آیا ۔ اور سرکاری ملازمیں ہو بے شمار سہولیات کا پیکیج دیا
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000017592 — بنام: Mohammad Khan Junejo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ