"کوٹلی رائے ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ختمہ
حرف کی تبدیلی،ختمہ جات
سطر 1: سطر 1:
'''کوٹلی رائے ابو بکر'''
'''کوٹلی رائے ابو بکر'''


اس کا شمار [[آبادی]] اور رقبے کے اعتبار سے[[ضلع قصور]] کے بڑےاور مشہور و معروف [[گاؤں]] میں ہوتا ہے، جوکہ محل وقوع کے اعتبار سے[[قصور]] شہر سے 22 کلو میٹر کے فاصلہ پر[[مغرب]] میں اور [[کوٹ رادھا کشن]] کے[[مشرق]] میں واقع ہے۔ اس کے[[شمال]] میں [[رائے ونڈ]] اور[[جنوب]] میں [[کھڈیاں خاص]] ہے۔ ا س میں [[اہل سنت]] کےتینوں مسالک [[اہل حدیث]] ، [[دیوبندی]] اور [[بریلوی]] کے لوگ رہتے ہیں ،جب کہ آبادی اور [[مساجد]] کے اعتبار سے [[اہل حدیث]] مسلک کی اکثریت ہے، جب کہ باقی مسالک کی ایک ایک [[مسجد]] ہے ۔یہاں کے تمام لوگوں کا تعلق [[راجپوت]] برادری سے ہے ،اس کے ساتھ ایک کوٹ ہے جہاں ملک کھوکھر برادری رہتی ہے ، دال پورہ کے نام سے دوسرا کوٹ ہے جو مہاجر برادری پر مشتمل ہے، اس گاؤں میں لڑکوں کے لئےگورئمنٹ ہائی سکول ، لڑکیوں لے لئے گورئمنٹ مڈل سکول کا م کر رہے، اس کے علاوہ [[ہسپتال]] ،[[یونین کونسل]] بھی موجود ہے۔یہاں کے زیادہ تر لوگ کاشت کاری کرتے ہیں اور ایک کثیر تعداد سرکاری و غیر سرکاری ملازمت سے بھی منسلک ہے۔
اس کا شمار [[آبادی]] اور رقبے کے اعتبار سے[[ضلع قصور]] کے بڑےاور مشہور و معروف [[گاؤں]] میں ہوتا ہے، جوکہ محل وقوع کے اعتبار سے[[قصور]] شہر سے 22 کلو میٹر کے فاصلہ پر[[مغرب]] میں اور [[کوٹ رادھا کشن]] کے[[مشرق]] میں واقع ہے۔ اس کے[[شمال]] میں [[رائے ونڈ]] اور[[جنوب]] میں [[کھڈیاں خاص]] ہے۔ ا س میں [[اہل سنت]] کےتینوں مسالک [[اہل حدیث]] ، [[دیوبندی]] اور [[بریلوی]] کے لوگ رہتے ہیں ،جب کہ آبادی اور [[مساجد]] کے اعتبار سے [[اہل حدیث]] مسلک کی اکثریت ہے، جب کہ باقی مسالک کی ایک ایک [[مسجد]] ہے ۔یہاں کے تمام لوگوں کا تعلق [[راجپوت]] برادری سے ہے۔ اس کے ساتھ ایک کوٹ ہے جہاں ملک کھوکھر برادری رہتی ہے۔ دال پورہ کے نام سے دوسرا کوٹ ہے جو مہاجر برادری پر مشتمل ہے۔ اس گاؤں میں لڑکوں کے لئےگورنمنٹ ہائی سکول ، لڑکیوں لے لئے گورئمنٹ مڈل سکول کا م کر رہے، اس کے علاوہ [[ہسپتال]] ،[[یونین کونسل]] بھی موجود ہے۔یہاں کے زیادہ تر لوگ کاشت کاری کرتے ہیں اور ایک کثیر تعداد سرکاری و غیر سرکاری ملازمت سے بھی منسلک ہے۔
{{قصور کے گردونواح}}
{{قصور کے گردونواح}}



نسخہ بمطابق 10:18، 3 دسمبر 2015ء

کوٹلی رائے ابو بکر

اس کا شمار آبادی اور رقبے کے اعتبار سےضلع قصور کے بڑےاور مشہور و معروف گاؤں میں ہوتا ہے، جوکہ محل وقوع کے اعتبار سےقصور شہر سے 22 کلو میٹر کے فاصلہ پرمغرب میں اور کوٹ رادھا کشن کےمشرق میں واقع ہے۔ اس کےشمال میں رائے ونڈ اورجنوب میں کھڈیاں خاص ہے۔ ا س میں اہل سنت کےتینوں مسالک اہل حدیث ، دیوبندی اور بریلوی کے لوگ رہتے ہیں ،جب کہ آبادی اور مساجد کے اعتبار سے اہل حدیث مسلک کی اکثریت ہے، جب کہ باقی مسالک کی ایک ایک مسجد ہے ۔یہاں کے تمام لوگوں کا تعلق راجپوت برادری سے ہے۔ اس کے ساتھ ایک کوٹ ہے جہاں ملک کھوکھر برادری رہتی ہے۔ دال پورہ کے نام سے دوسرا کوٹ ہے جو مہاجر برادری پر مشتمل ہے۔ اس گاؤں میں لڑکوں کے لئےگورنمنٹ ہائی سکول ، لڑکیوں لے لئے گورئمنٹ مڈل سکول کا م کر رہے، اس کے علاوہ ہسپتال ،یونین کونسل بھی موجود ہے۔یہاں کے زیادہ تر لوگ کاشت کاری کرتے ہیں اور ایک کثیر تعداد سرکاری و غیر سرکاری ملازمت سے بھی منسلک ہے۔