"قرمزی مکاؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:ہونڈوراس کی قومی علامات |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
یہ [[میکسیکو]] سے [[برازیل]] اور [[بولیویا]] تک پایا جاتا ہے۔ یہ 32-36 [[پور|انچ]] تک لمبا ہوتا ہے اور اوسط وزن ایک [[ألفگرام|کلوگرام]] ہوتا ہے۔ |
یہ [[میکسیکو]] سے [[برازیل]] اور [[بولیویا]] تک پایا جاتا ہے۔ یہ 32-36 [[پور|انچ]] تک لمبا ہوتا ہے اور اوسط وزن ایک [[ألفگرام|کلوگرام]] ہوتا ہے۔ |
||
سر اور آس پاس کے چھوٹے پر سرخ ،پھر پیلے، پھر سبز ہوتے |
سر اور آس پاس کے چھوٹے پر سرخ ،پھر پیلے، پھر سبز ہوتے ہیں۔ اڑنے والے پر نیلے اور انکی نچلی طرف سرخ اور دم سرخ ہوتی ہے۔ |
||
میکاع اونچی آوازیں نکالتے ہیں۔ میکاع پھل اور بیج کھاتے ہیں۔ درخت کے تنے کے اندر 2 سے 4 تک انڈے دیتے ہیں۔ جن میں سے 24-25 دنوں بعد بچے نکل آتے ہیں۔ |
میکاع اونچی آوازیں نکالتے ہیں۔ میکاع پھل اور بیج کھاتے ہیں۔ درخت کے تنے کے اندر 2 سے 4 تک انڈے دیتے ہیں۔ جن میں سے 24-25 دنوں بعد بچے نکل آتے ہیں۔ |
نسخہ بمطابق 00:36، 4 دسمبر 2015ء
قرمزی مکاؤ سرخ میکاع یا سکارلٹ میکاع (Scarlet Macaw) ایک بڑ ا اور رنگین طوطا ہے۔ اس کے شاندار رنگ اور اسکی اپنے رہائشی علاقوں اور کھانے پینے کے علاقوں کے درمیان پروازیں اسے بہت دیکھا جانے والا پرندہ بنا دیتے ہیں۔
یہ میکسیکو سے برازیل اور بولیویا تک پایا جاتا ہے۔ یہ 32-36 انچ تک لمبا ہوتا ہے اور اوسط وزن ایک کلوگرام ہوتا ہے۔
سر اور آس پاس کے چھوٹے پر سرخ ،پھر پیلے، پھر سبز ہوتے ہیں۔ اڑنے والے پر نیلے اور انکی نچلی طرف سرخ اور دم سرخ ہوتی ہے۔
میکاع اونچی آوازیں نکالتے ہیں۔ میکاع پھل اور بیج کھاتے ہیں۔ درخت کے تنے کے اندر 2 سے 4 تک انڈے دیتے ہیں۔ جن میں سے 24-25 دنوں بعد بچے نکل آتے ہیں۔
ایوان تصویر
ویکی ذخائر پر قرمزی مکاؤ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |