"کلیمنجارو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata |
املا |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
[[ملف:Climbers at Kili.jpg|thumb|left|چوٹی]] |
[[ملف:Climbers at Kili.jpg|thumb|left|چوٹی]] |
||
کلیمنجارو پر چڑھنا آسان ہے۔ [[خط استوا]] کے |
کلیمنجارو پر چڑھنا آسان ہے۔ [[خط استوا]] کے بالکل پاس ہونے کے باوجود اس کی چوٹی پر برف ہے۔ |
||
== نگار خانہ == |
== نگار خانہ == |
نسخہ بمطابق 12:43، 7 دسمبر 2015ء
کلیمنجارو | |
---|---|
تنزانیہ کے میدانوں سے پہاڑ کا دلکش منظر | |
بلندی | 5895 میٹر (19340 فٹ) |
مقام | تنزانیہ |
کلیمنجارو (Kilimanjaro) براعظم افریقہ کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 5895 میٹر/19340 فٹ ہے۔ یہ تنزانیہ میں واقع ہے۔ یہ پہلے آتش فشاں تھا لیکن اب یہ ٹھنڈا ہے۔ اس کی سب سے اونچی چٹان کا نام اوحورو ہے جس کا مطلب ہے آزادی۔ یہ عربی زبان کے لفظ حر یا حریت سے ماخوذ ہے۔
کلیمنجارو پر چڑھنا آسان ہے۔ خط استوا کے بالکل پاس ہونے کے باوجود اس کی چوٹی پر برف ہے۔
نگار خانہ
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر کلیمنجارو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |