"محمد اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (90), ← (45), ← (21) using AWB
م clean up, replaced: ← (5) using AWB
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox royalty
{{Infobox royalty
| name = محمد اول<br />Mehmed I
| name = محمد اول<br />Mehmed I
| title = [[فہرست سلاطین عثمانی|سلطان]] [[سلطنت عثمانیہ]]
| title = [[فہرست سلاطین عثمانی|سلطان]] [[سلطنت عثمانیہ]]
| titletext =
| titletext =
| more =
| more =
| type =
| type =
| image = Mehmed I.jpg
| image = Mehmed I.jpg
| imgw =
| imgw =
| alt =
| alt =
| caption = محمد اول
| caption = محمد اول
| succession =
| succession =

نسخہ بمطابق 09:41، 8 دسمبر 2015ء

محمد اول
Mehmed I
سلطان سلطنت عثمانیہ
محمد اول
5جولائی، 1413 – مئی 26, 1421
پیشروعثمانی زمانہ تعطل (بایزید اول)
جانشینمراد دوم
سلطان سلطنت عثمانیہ
ملکہشہزادہ خاتون
کومرو خاتون
امینہ خاتون
خاندانعثمانی خاندان
والدبایزید اول
والدہدولت خاتون
پیدائش1381
بورصہ، ترکی
وفات26 مئی، 1421 (عمر 40)
بورصہ، ترکی
تدفینجامع مسجد اولو، بورصہ، ترکی
مذہباسلام
طغرا
محمد اول کا مقبرہ

محمد اول (مکمل نام: محمد اول چلبی) (پیدائش: 1389ء، انتقال 26 مئی 1421ء) سلطنت عثمانیہ کے سلطان اور دوسرے بانی تھے۔ وہ بایزید اول کے صاحبزادے تھے۔

جنگ انقرہ میں بایزید یلدرم کی امیر تیمور کے ہاتھوں شکست اور سلطنت عثمانیہ کے ٹکڑوں میں تقسیم ہونے کے بعد محمد اول نے ادرنہ (ایڈریانوپل) میں تخت سنبھالا اور دارالحکومت بروصہ سے ادرنہ منتقل کرکے سلطنت کو ختم ہونے سے بچایا اور بغاوتوں کو فرو کرنے کے ساتھ ساتھ البانیہ سمیت کئی علاقے فتح کرکے سلطنت میں شامل کئے۔

محمد اول کی عمر انتقال کے وقت محض 40 سال تھی اور انہوں نے صرف 8 سال حکومت کی تاہم ان کا دور اس لئے اہم ہے کہ جنگ انقرہ میں اپنے والد کی شکست اور سلطنت کے ٹکڑے ہوجانے کے بعد انہوں نے اسے از سر نو پیروں پر کھڑا کیا اور سلطنت کے دوسرے بانی کہلائے۔ ان کا مزار بروصہ میں مسجد سبز کے ساتھ واقع ہے۔

محمد اول
پیدائش: 1381  وفات: مئی 26, 1421
شاہی القاب
ماقبل  سلطان سلطنت عثمانیہ
5 جولائی، 1413 – مئی 26, 1421
مابعد 

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب