"الیکسا انٹرنیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 37°48′03″N 122°27′23″W / 37.8009°N 122.4565°W / 37.8009; -122.4565
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
علامات عیسووی کاا ضافہ
سطر 22: سطر 22:
|president = اینڈریو رام<ref>{{cite web|url=http://www.alexa.com/about/management|title=Management|publisher=Alexa Internet|accessdate=دسمبر 24, 2014}}</ref>}}
|president = اینڈریو رام<ref>{{cite web|url=http://www.alexa.com/about/management|title=Management|publisher=Alexa Internet|accessdate=دسمبر 24, 2014}}</ref>}}
الیگزا انٹرنیٹ انکارپوریشن [[California]]سے تعلق رکھنے والی کمپنی ہے۔یہ کمپنی تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی ہے۔الیگزا انکارپوریشن مکمل طور پر ایمزون ڈاٹ کام کی ملکیتی ذیلی کمپنی ہے۔
الیگزا انٹرنیٹ انکارپوریشن [[California]]سے تعلق رکھنے والی کمپنی ہے۔یہ کمپنی تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی ہے۔الیگزا انکارپوریشن مکمل طور پر ایمزون ڈاٹ کام کی ملکیتی ذیلی کمپنی ہے۔
اس کمپنی کی بنیاد 1996 میں رکھی گئی اور اسے 1999 میں ایمزون نے خرید لیا۔الیگزا کی ٹؤل بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور برتاؤ کا ڈیٹا مرکزی سرور میں بھیجتی ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے اس کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔الیگزا کے مطابق یہ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی، اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے<ref>{{cite web|title=About|url=http://www.alexa.com/company|publisher=Alexa|accessdate=January 18, 2015}}</ref>۔ 2015 کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب سائٹ تک ہرماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔<ref name="alexa"/>
اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔الیگزا کی ٹؤل بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور برتاؤ کا ڈیٹا مرکزی سرور میں بھیجتی ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے اس کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔الیگزا کے مطابق یہ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی، اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے<ref>{{cite web|title=About|url=http://www.alexa.com/company|publisher=Alexa|accessdate=January 18, 2015}}</ref>۔ 2015 کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب سائٹ تک ہرماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔<ref name="alexa"/>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}



نسخہ بمطابق 16:41، 9 دسمبر 2015ء

الیگزا انٹرنیٹ انکارپوریشن
Alexa Internet, Inc.
2014 میں الیگزا ڈاٹ کام کے ہوم پیج کا سکرین شاٹ
کاروبار کی قسممکمل ملکیت ذیلی کمپنی
سائٹ کی قسم
Web traffic اور درجہ بندی
دستیابانگریزی
قیاماپریل 1996؛ 28 برس قبل (1996-04)
صدر دفاتر
متناسقات37°48′03″N 122°27′23″W / 37.8009°N 122.4565°W / 37.8009; -122.4565
مالکAmazon.com (1999 میں خریدی)
صدراینڈریو رام[1]
کلیدی لوگڈیوشیر فیسی (نائب صدر)[2]
صنعتانٹرنیٹ انفارمیشن پروائیڈر
مصنوعاتAlexa Web Search (2008میں منقطع)
الیگزا toolbar
ویب سائٹwww.alexa.com
الیکسا درجہ2,133 (نومبر 2015)[3]
اندراجانتخاب
موجودہ حیثیتفعال

الیگزا انٹرنیٹ انکارپوریشن Californiaسے تعلق رکھنے والی کمپنی ہے۔یہ کمپنی تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی ہے۔الیگزا انکارپوریشن مکمل طور پر ایمزون ڈاٹ کام کی ملکیتی ذیلی کمپنی ہے۔ اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔الیگزا کی ٹؤل بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور برتاؤ کا ڈیٹا مرکزی سرور میں بھیجتی ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے اس کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔الیگزا کے مطابق یہ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی، اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے[4]۔ 2015 کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب سائٹ تک ہرماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔[3]

حوالہ جات

  1. "Management"۔ Alexa Internet۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 24, 2014 
  2. "Management"۔ Alexa Internet۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر24, 2014 
  3. ^ ا ب "Alexa.com Site Info"۔ Alexa Internet۔ اخذ شدہ بتاریخ October 1, 2015 
  4. "About"۔ Alexa۔ اخذ شدہ بتاریخ January 18, 2015