Jump to content

"ضلع کرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

208 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
}}
 
'''کرم ایجنسی''' [[قبائلی علاقہ جات|پاکستان کے قبائلی علاقوں]] میں ایک ایجنسی ہے۔ جو تمام ایجنسیز میں خوبصورت ترین اور اہم ایجنسی ہے۔ یھاںیہاں پر اکثریت [[طورى]] قبائیلقبائل آباد ہیں۔
ارض [[پاکستان]] کی جنت نظیر وادی اور اسٹرٹیجک و جغرافیائی اہمیت کا حامل انتہائی اہم علاقہ [[پاراچنار]] [[افغانستان]] کے تین صوبوں (ننگرہار،[[ننگرہار]]، [[خوست]] اور [[پکتیا صوبہ|پکتیا]]) کے علاوہ دیگر تین قبائلی علاقوں خیبر،[[خیبر]]، [[اورکزئی ایجنسی|اورکزئی]] اور [[شمالی وزیرستان]] کے ساتھ ساتھ [[ضلع ہنگو]] سے بھی متصل ہے۔ کئی دہائیوں سے یہ علاقہ اپنی جغرافیائی اہمیت و اسٹرٹیجک خدوخال کی وجہ سے بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کشمکش کی وجہ سے میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ [[افغانستان]] کا مشہور پہاڑی علاقہ تورہ بورہ سپین غر [کوہ سفید] کے پہاڑی سلسلے کے اندر ایک طرف سے [[صوبہ ننگر ہارننگرہار]] اور دوسری طرف سے پاراچنار کے مضافاتی گاؤں زیڑان سے لگتا ہے۔ اسکے علاوہ یہ [[پاکستان]] کے کسی بھی علاقے بشمول تمام قبائلی علاقوں کے افغان دار الحکومت کابل سے نزدیک ترین اور کم ترین فاصلے پر واقع ہے۔ اور اس علاقے کی شکل ایک مثلت کی سی ہے، چنانچہ بین الاقوامی اسٹرٹیجک اصطلاحات میں کرم ایجنسی کے صدر مقام [[پاراچنار]] کو طوطے کی چونچ "Parrots Beak" کے نام سے پکارا جاتا ہےہے۔
 
== جغرافیہ ==
[[پاراچنار]] [[افغانستان]] کے تین صوبوں (ننگرہار،[[ننگرہار]]، [[خوست]] اور [[پکتیا صوبہ|پکتیا]]) کے علاوہ دیگر تین قبائلی علاقوں خیبر،[[خیبر]]، [[اورکزئی ایجنسی|اورکزئی]] اور [[شمالی وزیرستان]] کے ساتھ ساتھ ضلع ہنگو سے بھی متصل ہے۔
[[پاراچنار]] [[پاکستان]] کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کا دارالخلافہ ہے۔ [[پاراچنار]] [[پاکستان]] کے دارالحکومت [[اسلام آباد]] سے مغرب کی طرف 574 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
کرم ایجنسی کا ایک خوبصورت اور اہم شھرشہر ہے۔ [[جوافغانستان]] کے بارڈر کے ساتھ واقع ہے۔ ایک تاریخی اہمیت کا حامل شھرشہر ہے۔ جو تمام قبائیل ایجنسیوں کے شھروںشہروں سے بڑا اور دلکش خوبصورت شھرشہر ہیں۔
 
== تحصیلیں ==
20,928

ترامیم