"مرزا مسرور احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26: سطر 26:
}}
}}

[[جماعت احمدیہ]] کے پانچویں خلیفۃ '''مرزا مسرور احمد''' 15 ستمبر 1950ء کو [[ربوہ]] میں پیدا ہوئے۔ یہ بانی جماعت احمدیہ [[مرزا غلام احمد]] قادیانی کے پڑپوتے اور مرزا شریف احمد کے پوتے ہیں۔ انہوں نے تعلیم الاسلام ہائی اسکول ربوہ سے میٹرک کرنے کے بعد تعلیم الاسلام کالج ربوہ سے بی اے کیا۔ 1976ء میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے ایم ایس سی کی ڈگری زرعی اقتصادیات میں حاصل کی۔31 جنوری 1977 کو ان کی شادی ہوئی۔ ان کی ایک بیٹی اور ایک بیٹا ہے۔ انہوں نے قادیانی جماعت کے خلیفۃ المسیح منتخب ہونے سے قبل جماعت کے مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمت کی۔ کچھ عرصہ جماعت کی خدمت کے لیے غانا میں بھی مقیم رہے۔ جماعتی خدمت کے علاوہ ان کو غانا میں پہلی بار گندم اگانے کا کامیاب تجربہ کرنے کا موقع ملا۔ ۔جماعت احمدیہ کے چوتھے سربراہ [[مرزا طاہر احمد]] کی وفات کے بعد 22 اپریل 2003ء کو یہ مرزا غلام احمد کے پانچویں خلیفہ منتخب ہوئے۔
انہوں نے قادیانی جماعت کے خلیفۃ المسیح منتخب ہونے سے قبل۔جماعت احمدیہ کے چوتھے سربراہ [[مرزا طاہر احمد]] کی وفات کے بعد 22 اپریل 2003ء کو یہ مرزا غلام احمد کے پانچویں خلیفہ منتخب ہوئے۔

== خاندانی پس منظر ===
[[جماعت احمدیہ]] کے پانچویں خلیفۃ '''مرزا مسرور احمد''' 15 ستمبر 1950ء کو [[ربوہ]] میں پیدا ہوئے۔ یہ بانی جماعت احمدیہ [[مرزا غلام احمد]] قادیانی کے پڑپوتے اور مرزا شریف احمد کے پوتے ہیں۔ والد کا نام مرزا منصور احمد جبکہ والدہ کا نام ناصرہ بیگم صاحبہ تھا۔ مرزا مسرور احمد بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے۔بھائی، مرزا ادریس احمد اور مرزا مغفور احمد جبکہ بہن امتہ القدوس صاحبہ ہیں۔

مرزا مسرور احمد صاحب کی شادی 31 جنوری 1977 کو امتہ السبوح بیگم صاحبہ کے ساتھ ہوئی۔ ان سے ایک بیٹی اور ایک بیٹا، مرزا وقاص احمد، ہیں۔

=== تعلیم ===
مرزا مسرور احمد صاحب نے تعلیم الاسلام ہائی اسکول ربوہ سے میٹرک کرنے کے بعد تعلیم الاسلام کالج ربوہ سے بی اے کیا۔ 1976ء میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے ایم ایس سی کی ڈگری زرعی اقتصادیات میں حاصل کی۔

=== خدمات ===
مرزا مسرور احمد صاحب نے اپنی زندگی جماعت احمدیہ کے کاموں کے لئے وقف کی اور مختلف شعبہ جات میں خدمت کی۔ کچھ عرصہ جماعت کے سکولوں میں غانا مقیم رہے۔ غانا میں پہلی بار گندم اگانے کا کامیاب تجربہ کرنے کا موقع ملا۔ جماعت احمدیہ کی نوجوانوں کی تنظیم خدام الاحمدیہ میں تعلیم کے شعبہ سے خدمت کی۔

جماعت احمدیہ کی مرکزی تنظیم میں ربوہ کے امیر مقامی اور صدر انجمن احمدیہ میں ناظر اعلیٰ کے طور پر بھی خدمت کا موقع ملا۔

=== خلافت ===

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==

نسخہ بمطابق 15:49، 20 دسمبر 2015ء

مرزا مسرور احمد
خلیفہ المسیح الخامس
احمدی امیرالمومنین
Khalifatul Masih V
22 اپریل 2003–تا حال
پیشرومرزا طاہر احمد
زوجہصاحبزادی امتل صبوح بیگم
(ش- 1977)
نسل2 بچے
مکمل نام
مرزا مسرور احمد
والدمرزا منصور احمد
والدہصاحبزادی ناصرہ بیگم
پیدائشستمبر 1950 (عمر  سال)
ربوہ، پاکستان
دستخط
انہوں نے قادیانی جماعت کے خلیفۃ المسیح منتخب ہونے سے قبل۔جماعت احمدیہ کے چوتھے سربراہ مرزا طاہر احمد کی وفات کے بعد 22 اپریل 2003ء کو یہ مرزا غلام احمد کے پانچویں خلیفہ منتخب ہوئے۔

خاندانی پس منظر =

جماعت احمدیہ کے پانچویں خلیفۃ مرزا مسرور احمد 15 ستمبر 1950ء کو ربوہ میں پیدا ہوئے۔ یہ بانی جماعت احمدیہ مرزا غلام احمد قادیانی کے پڑپوتے اور مرزا شریف احمد کے پوتے ہیں۔ والد کا نام مرزا منصور احمد جبکہ والدہ کا نام ناصرہ بیگم صاحبہ تھا۔ مرزا مسرور احمد بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے۔بھائی، مرزا ادریس احمد اور مرزا مغفور احمد جبکہ بہن امتہ القدوس صاحبہ ہیں۔

مرزا مسرور احمد صاحب کی شادی 31 جنوری 1977 کو امتہ السبوح بیگم صاحبہ کے ساتھ ہوئی۔ ان سے ایک بیٹی اور ایک بیٹا، مرزا وقاص احمد، ہیں۔

تعلیم

مرزا مسرور احمد صاحب نے تعلیم الاسلام ہائی اسکول ربوہ سے میٹرک کرنے کے بعد تعلیم الاسلام کالج ربوہ سے بی اے کیا۔ 1976ء میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے ایم ایس سی کی ڈگری زرعی اقتصادیات میں حاصل کی۔

خدمات

خلافت

حوالہ جات