"باپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2), ← (4) using AWB
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Panjabi_father_and_son.jpg|thumb|ایک بچہ اپنے باپ کے ہمراہ]]
[[تصویر:Panjabi_father_and_son.jpg|thumb|ایک بچہ اپنے باپ کے ہمراہ]]
انسانی نسل کو آگے بڑھانے کے لئے [[عورت]] اور [[مرد]] کا [[جماع|جنسی]] اختلاط لازمی ہے۔ معاشرے میں اس قسم کے اختلاط کی قانونی شکل کو [[شادی]] کا نام دیا جاتا ہے، جس کی اجازت اور ذکر تقریبا{{دوزبر}} تمام مذاہب میں موجود ہے۔ اس ملاپ کے نتیجے میں عمل تولید مکمل ہوتا ہے اور ہونے والے بچے کے لئے وہ مرد اور عورت، بچے کے [[حیاتیات|حیاتیاتی]] اور معاشرتی باپ اور [[ماں]] کہلاتے ہیں۔ ماں باپ کے جوڑے کو [[والدین]] بھی کہا جاتا ہے۔
انسانی [[نسل]] کو آگے بڑھانے کے لئے [[عورت]] اور [[مرد]] کا [[جماع]]|[[جنسی]] [[اختلاط]] لازمی ہے۔ معاشرے میں اس قسم کے اختلاط کی [[قانونی شکل]] کو [[شادی]] کا [[نام]] دیا جاتا ہے، جس کی اجازت اور ذکر تقریبا{{دوزبر}} تمام [[مذاہب]] میں موجود ہے۔ اس [[ملاپ]] کے نتیجے میں [[عمل تولید]] مکمل ہوتا ہے اور ہونے والے بچے کے لئے وہ مرد اور عورت، بچے کے [[حیاتیات|حیاتیاتی]] اور معاشرتی [[باپ]] اور [[ماں]] کہلاتے ہیں۔ ماں باپ کے جوڑے کو [[والدین]] بھی کہا جاتا ہے۔
باپ کو [[عربی زبان|عربی]] [[لسان|زبان]] میں اب کہتے ہیں‌، یہ لفظ [[قرآن|قرآن مجید]] میں مختلف اعراب کے ساتھ 119 مرتبہ آیا ہے ، اب کی جمع آباء‌ہے اور یہ قرآن مجید میں‌64 مرتبہ آئی ہے ، اب کے حقیقی معنی '''والد''' ہے لیکن مجازی طور پر اسے بھی اب کہہ دیتے ہیں‌جو کسی شے کی ایجاد ، ظہور ، اصلاح‌کا سبب بنے (‌المفردات )
باپ کو [[عربی زبان|عربی]] [[لسان|زبان]] میں اب کہتے ہیں‌، یہ لفظ [[قرآن|قرآن مجید]] میں مختلف [[اعراب]] کے ساتھ 119 مرتبہ آیا ہے ، اب کی جمع آباء‌ہے اور یہ [[قرآن مجید]] میں‌64 مرتبہ آئی ہے ، اب کے حقیقی [[معنی]] '''والد''' ہے لیکن [[مجازی]] طور پر اسے بھی اب کہہ دیتے ہیں‌جو کسی شے کی [[ایجاد]] ، [[ظہور]] ، [[اصلاح‌]]کا [[سبب]] بنے (‌المفردات )
مصلح‌ (حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ابوہ کہتے ہیں )
مصلح‌ ([[حضور صلی اللہ علیہ وسلم]] کو ابوہ کہتے ہیں )


ظہور ‌ابوالحرب (جنگ بھڑکانے والا )
ظہور ‌ابوالحرب (جنگ بھڑکانے والا )

نسخہ بمطابق 16:20، 29 دسمبر 2015ء

ایک بچہ اپنے باپ کے ہمراہ

انسانی نسل کو آگے بڑھانے کے لئے عورت اور مرد کا جماع|جنسی اختلاط لازمی ہے۔ معاشرے میں اس قسم کے اختلاط کی قانونی شکل کو شادی کا نام دیا جاتا ہے، جس کی اجازت اور ذکر تقریباً تمام مذاہب میں موجود ہے۔ اس ملاپ کے نتیجے میں عمل تولید مکمل ہوتا ہے اور ہونے والے بچے کے لئے وہ مرد اور عورت، بچے کے حیاتیاتی اور معاشرتی باپ اور ماں کہلاتے ہیں۔ ماں باپ کے جوڑے کو والدین بھی کہا جاتا ہے۔ باپ کو عربی زبان میں اب کہتے ہیں‌، یہ لفظ قرآن مجید میں مختلف اعراب کے ساتھ 119 مرتبہ آیا ہے ، اب کی جمع آباء‌ہے اور یہ قرآن مجید میں‌64 مرتبہ آئی ہے ، اب کے حقیقی معنی والد ہے لیکن مجازی طور پر اسے بھی اب کہہ دیتے ہیں‌جو کسی شے کی ایجاد ، ظہور ، اصلاح‌کا سبب بنے (‌المفردات ) مصلح‌ (حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ابوہ کہتے ہیں )

ظہور ‌ابوالحرب (جنگ بھڑکانے والا ) موجد ابوان (ماں باپ ) مزید مثالیں ملاحظہ ہوں‌۔

ابو مثوی ( میزان )
ابو البشر ( حضرت آدم علیہ السلام )
ابو عذر المراۃ (‌ شوہر )
ابو یحیٰ‌ ( ملک الموت )
ابو مرینا (مچھلی)
ابو جامع (‌دستر خوان )
ابو عون (نمک)
ابو الیقظان (‌مرغا)
ابومرۃ ( شیطان)
ابو جہل (مکہ کا مشرک)
(‌المنجد صفحہ 46 )‌