"اخلاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
مگر قانون کی خلاق ورزی ہی بداخلاقی کهلاتی ہے!
مگر قانون کی خلاق ورزی ہی بداخلاقی کهلاتی ہے!
اگر مذہبی نظریہ میں خدا کا وجود شامل نہ ہوتا تو شاید لوگ اخلاق کی قدروں کو نہ جان پاتے!
اگر مذہبی نظریہ میں خدا کا وجود شامل نہ ہوتا تو شاید لوگ اخلاق کی قدروں کو نہ جان پاتے!
آج اخناق ہے اس لیے ہی مرد اور عورت کافی حد تک ایک دوسرے کی آس پاس بنا کسی خوف کے گهومتے پهرتے ہیں!‏‎

نسخہ بمطابق 04:18، 30 دسمبر 2015ء

اخلاق دراصل ایک نظریہ میں موجود قانون ہوتے ہیں جن پر عمل کرنا اخلاق میں شامل ہے! اور جو ان قانونوں کی خلاف ورزی کرتا ہے اسے بداخلاق کہتے ہیں!اخلاقی قدر زیاده تر مذہبوں میں پیش کیے گئے ہیں!

جیسا کہ کپڑے نہ پهننا فطری عمل ہے مگر جس نظریہ کے لوگ کپڑے پہنتے ہیں اگر وہاں کوئی کپڑے نا پہنے تو اسے بداخلاق کا نام دیا جاتا ہے حالانکہ اس میں بداخلاقی کی کوئی بات نہیں! مگر قانون کی خلاق ورزی ہی بداخلاقی کهلاتی ہے! اگر مذہبی نظریہ میں خدا کا وجود شامل نہ ہوتا تو شاید لوگ اخلاق کی قدروں کو نہ جان پاتے!