"شکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
I only added the template, contents need to be revised
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31: سطر 31:
}}
}}
}}
}}
ہمارے دیہاتوں میں [[گڑ]] اور دیسی شکر گنے کے رس سے تیار کی جاتی۔ سفید شکر یا چینی گنے کے رس کا چقندر سے تیار کی جاتی ہے۔ کیمیاوی اعتبار سے اس میں تین اجزا شامل ہوتے ہیں۔ [[کاربن]]، [[ہادروجن]]، اور [[اکسیجن]]۔ گنا جب شکرسازی کے کارجانے میں پہنچتا ہے تو سب سے پہلے اس کا رس نکالا جاتا ہے۔ اس کے بعد رس کو گرم کرکے اس کا میل کاٹا جاتا ہے۔ اس کام کے لیے چونے کا پانی استعمال کیا جاتا ہے۔ میل کٹ کر رس سطح پر آجاتا ہے۔ صاف شدہ رس کو بڑے بڑے برتنوں میں ایسے کمروں میں یکایا جاتا جہاں ہوا نہیں ہوتی۔ اس سے فائدہ یہ ہوتا ہے کہ بالنے کے لیے کم درجہ حرارت کی ضرورت پڑتی ہے۔ پکتے پکتے رس کا پانی توڑا جاتا ہے، تہہ میں شکر کی قلمیں رہ جاتی ہیں۔ اس کو کچی شکر کہتے ہیں۔ اب شکر کی صفائی باقی رہ جاتی ہے۔
ہمارے دیہاتوں میں [[گڑ]] اور دیسی شکر گنے کے رس سے تیار کی جاتی۔ سفید شکر یا چینی گنے کے رس یا چقندر سے تیار کی جاتی ہے۔ کیمیاوی اعتبار سے اس میں تین اجزا شامل ہوتے ہیں۔ [[کاربن]]، [[ہائیڈروجن]]، اور [[آکسیجن]]۔ گنا جب شکر سازی کے کارخانے میں پہنچتا ہے تو سب سے پہلے اس کا رس نکالا جاتا ہے۔ اس کے بعد رس کو گرم کرکے اس کا میل کاٹا جاتا ہے۔ اس کام کے لیے چونے کا پانی استعمال کیا جاتا ہے۔ میل کٹ کر رس کی سطح پر آ جاتا ہے۔ صاف شدہ رس کو بڑے بڑے برتنوں میں ایسے کمروں میں یکایا جاتا ہے جہاں ہوا نہیں ہوتی۔ اس سے فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ابالنے کے لیے کم درجہ حرارت کی ضرورت پڑتی ہے۔ پکتے پکتے رس کا پانی توڑا جاتا ہے، تہہ میں شکر کی قلمیں رہ جاتی ہیں۔ اس کو کچی شکر کہتے ہیں۔ اب شکر کی صفائی باقی رہ جاتی ہے۔





نسخہ بمطابق 02:59، 11 اپریل 2009ء

Sucrose
نام
IUPAC name
Sucrose
دیگر نام
Sugar, Saccharose
شناخت
رقم CAS 57-50-1
بوب کیم 5988  ویکی ڈیٹا پر (P662) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
  • OC1C(OC(CO)C(O)C1O)
    OC2(CO)OC(CO)C(O)C2O

خواص
مالیکیولر فارمولا C12H22O11
مولر کمیت 342.29648 g/mol
ظہور white solid
کثافت 1.587 g/cm³, solid
نقطة الانصهار 186 °C
الذوبانية في الماء 211.5 g/100 ml (20 °C)
المخاطر
مخاطر Combustible
NFPA 704
1
1
نقطة الوميض N/A

ہمارے دیہاتوں میں گڑ اور دیسی شکر گنے کے رس سے تیار کی جاتی۔ سفید شکر یا چینی گنے کے رس یا چقندر سے تیار کی جاتی ہے۔ کیمیاوی اعتبار سے اس میں تین اجزا شامل ہوتے ہیں۔ کاربن، ہائیڈروجن، اور آکسیجن۔ گنا جب شکر سازی کے کارخانے میں پہنچتا ہے تو سب سے پہلے اس کا رس نکالا جاتا ہے۔ اس کے بعد رس کو گرم کرکے اس کا میل کاٹا جاتا ہے۔ اس کام کے لیے چونے کا پانی استعمال کیا جاتا ہے۔ میل کٹ کر رس کی سطح پر آ جاتا ہے۔ صاف شدہ رس کو بڑے بڑے برتنوں میں ایسے کمروں میں یکایا جاتا ہے جہاں ہوا نہیں ہوتی۔ اس سے فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ابالنے کے لیے کم درجہ حرارت کی ضرورت پڑتی ہے۔ پکتے پکتے رس کا پانی توڑا جاتا ہے، تہہ میں شکر کی قلمیں رہ جاتی ہیں۔ اس کو کچی شکر کہتے ہیں۔ اب شکر کی صفائی باقی رہ جاتی ہے۔

  1. ^ ا ب PubChem CID: https://pubchem.ncbi.nlm.nih.gov/compound/5988 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اکتوبر 2016 — عنوان : sucrose — اجازت نامہ: آزاد مواد
  2. UNII: https://fdasis.nlm.nih.gov/srs/unii/C151H8M554 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2018