"کاتھولک کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:
[[زمرہ:فرقے]]
[[زمرہ:فرقے]]
[[زمرہ:مذہب]]
[[زمرہ:مذہب]]
[[زمرہ:مسیحییت]]

نسخہ بمطابق 15:17، 6 جنوری 2016ء

سینٹ پیٹر چرچ، ویٹیکن سٹی (روم)


مسیحی فرقہ جو روم میں مقیم پوپ کو انتہائی تقدس کا حق دار خیال کرتا ہے۔ یہ مسیحییوں کا سب سے بڑا فرقہ ہے ۔ جن میں اکثر اٹلی ، ہسپانیہ ، فرانس ، پولینڈ ، ہنگری ، جنوبی امریکہ وغیرہ میں آباد ہیں۔ 1829ء سے قبل انگلستان میں اس فرقے کے پیرو کئی ایک شہری حقوق سے محروم تھے۔

حوالہ جات