"روزنامہ نوائے وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
a national newspaper does not like to be labelled with a political party
سطر 1: سطر 1:
روزنامہ نوائے وقت، [[پاکستان]] کے شہروں [[لاہور]]، [[کراچی]] اور [[ملتان]] سے شائع ہونے والا اردو زبان کا ایک اہم روزنامہ ہے۔ نوائے وقت کا آغاز 23 مارچ 1940 کو ہوا۔ پہلے یہ ہفت روزہ تھا بعد میں روزنامہ میں تبدیل ہو گیا۔ اخبار کی بنیاد حمید نظامی نے رکھی۔

نواۓ وقت کے بانی پکے مسلم لیگی تھے۔ جبکہ اس وقت (2009ء) نوائے وقت [[مسلم لیگ]] ([[نواز شریف]]) کا حامی اخبار سمجھا جاتا ہے۔
نواۓ وقت کے بانی پکے مسلم لیگی تھے۔ جبکہ اس وقت (2009ء) نوائے وقت [[مسلم لیگ]] ([[نواز شریف]]) کا حامی اخبار سمجھا جاتا ہے{{حوالہ درکار}}۔
==نوائے وقت گروپ==
==نوائے وقت گروپ==
نوائے وقت گروپ کے تحت روزنامہ نوائے وقت کے علاوہ مندرجہ ذیل اخبارات اور رسائل شائع ہوتے ہیں۔
نوائے وقت گروپ کے تحت روزنامہ نوائے وقت کے علاوہ مندرجہ ذیل اخبارات اور رسائل شائع ہوتے ہیں۔

نسخہ بمطابق 01:40، 13 اپریل 2009ء

روزنامہ نوائے وقت، پاکستان کے شہروں لاہور، کراچی اور ملتان سے شائع ہونے والا اردو زبان کا ایک اہم روزنامہ ہے۔ نوائے وقت کا آغاز 23 مارچ 1940 کو ہوا۔ پہلے یہ ہفت روزہ تھا بعد میں روزنامہ میں تبدیل ہو گیا۔ اخبار کی بنیاد حمید نظامی نے رکھی۔

نواۓ وقت کے بانی پکے مسلم لیگی تھے۔ جبکہ اس وقت (2009ء) نوائے وقت مسلم لیگ (نواز شریف) کا حامی اخبار سمجھا جاتا ہے[حوالہ درکار]۔

نوائے وقت گروپ

نوائے وقت گروپ کے تحت روزنامہ نوائے وقت کے علاوہ مندرجہ ذیل اخبارات اور رسائل شائع ہوتے ہیں۔

مزید

بیرونی روبط