"طیف بینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م roboto aldono de: ar, bg, bs, ca, cs, da, de, el, es, et, fa, fi, fr, gl, he, hr, hu, id, it, ja, ko, lmo, ms, nl, nn, no, pl, pt, ro, ru, simple, sk, sl, sr, su, sv, ta, tr, uk, vi, zh
سطر 6: سطر 6:


[[زمرہ:طیف پیمائی]]
[[زمرہ:طیف پیمائی]]

[[ar:مطيافية]]
[[bg:Спектроскопия]]
[[bs:Spektroskopija]]
[[ca:Espectroscòpia]]
[[cs:Spektroskopie]]
[[da:Spektroskopi]]
[[de:Spektroskopie]]
[[el:Φασματοσκοπία]]
[[en:Spectroscopy]]
[[en:Spectroscopy]]
[[es:Espectroscopia]]
[[et:Spektroskoopia]]
[[fa:بیناب‌نمایی]]
[[fi:Spektroskopia]]
[[fr:Spectroscopie]]
[[gl:Espectroscopia]]
[[he:ספקטרוסקופיה]]
[[hr:Spektroskopija]]
[[hu:Színképelemzés]]
[[id:Spektroskopi]]
[[it:Spettroscopia]]
[[ja:分光法]]
[[ko:분광학]]
[[lmo:Spetruscupia]]
[[ms:Spektroskopi]]
[[nl:Spectroscopie]]
[[nn:Spektroskopi]]
[[no:Spektroskopi]]
[[pl:Spektroskopia]]
[[pt:Espectroscopia]]
[[ro:Spectroscopie]]
[[ru:Спектроскопия]]
[[simple:Spectroscopy]]
[[sk:Spektroskopia]]
[[sl:Spektroskopija]]
[[sr:Спектроскопија]]
[[su:Spéktroskopi]]
[[sv:Spektroskopi]]
[[ta:நிறமாலையியல்]]
[[tr:Spektroskopi]]
[[uk:Спектроскопія]]
[[vi:Phổ học]]
[[zh:光谱学]]

نسخہ بمطابق 05:14، 22 اپریل 2009ء

طیف بینی (spectroscopy) کو طیف پیمائی یعنی spectrometry بھی کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر (اور اس علم کی ابتدائی تاریخ کے مطابق بھی) طیف پیمائی ، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ قابلِ بصارت روشنی (visible light) سے پیدا ہونے والے طیف کو دیکھنے اور پرکھنے کا علم ہے۔ یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ سائنس کی تاریخ میں ، نظر آنے والی روشنی سے پیدا ہونے والے طیف کی تنظیر، تحقیق اور پیمائش کو طیف پیمائی کا نام دیا گیا۔ پھر جب علم میں ترقی ہوتی گئی تو یہ طیف پیمائی کا تصور قابل بصارت روشنی کی حدود سے نکل کر تمام اقسام کی ایسی پیمائشوں پر استعمال ہونے لگا کہ جن میں کسی بھی طرح کی مقدار (توانائی) کو اس کے تعدد یا طول موج سے ناپا جاتا ہو؛ یعنی طیف بینی کے استعمال میں قابلِ بصارت و ناقابلِ بصارت کی قید (restriction) باقی نہیں رہی۔