"دارجلنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 72: سطر 72:
}}
}}


'''دارجلنگ''' [[بھارت]] کی ریاست [[مغربی بنگال]] کاایک صحت افزا مقام جو فوجی چھاونی بھی ہے۔
'''دارجلنگ''' [[بھارت]] کی ریاست [[مغربی بنگال]] کاایک صحت افزا مقام جو فوجی چھاونی بھی ہے۔ یہ [[دارجلنگ ضلع]] کا صدر مقام ہے۔ یہ [[ہمالیہ]] کے سوالک کہسار میں سطح سمندر سے 2134 میٹر (6982 فٹ) بلندی پر واقع ہے۔ لفظ دارجلنگ [[تبتی زبان]] کے دو الفاظ ''ڈورجے'' یعنی رعد اور ''لنگ'' یعنی مقام سے مشتق ہے۔


== جغرافیہ ==
== جغرافیہ ==

نسخہ بمطابق 08:25، 20 جنوری 2016ء


দার্জিলিং
بلدیہ
A panoramic view of a hill range. The upper portions of the nearer hillsides have tiled houses, while the farther hillsides and the lower portions of the nearer ones are covered with green bushes. A few coniferous trees are scattered throughout.
ہیپی ویلی ٹی ایسٹیٹ سے دارجلنگ کا منظر
ملکبھارت
ریاستمغربی بنگال
ضلعدارجلنگ
حکومت
 • چیئرمینامر سِنگھ رائے
 • نائب چیئرمینسکھ بہادر بسواکرما
رقبہ
 • کل10.57 کلومیٹر2 (4.08 میل مربع)
بلندی[1]2,050 میل (6,730 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل132,016
 • کثافت12,000/کلومیٹر2 (32,000/میل مربع)
زبانیں
 • مقامینیپالی ، تبتی ، بنگالی ، انگریزی[حوالہ درکار]
 • دفتریبنگالی ، نیپالی ، انگریزی[2]
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز734101
بعید نمائی رمز0354
گاڑی کی نمبر پلیٹWB-76 WB-77
لوک سبھا حلقہدارجیلنگ
ودھان سبھا حلقہدارجیلنگ
ویب سائٹhttp://www.darjeelingmunicipality.org

دارجلنگ بھارت کی ریاست مغربی بنگال کاایک صحت افزا مقام جو فوجی چھاونی بھی ہے۔ یہ دارجلنگ ضلع کا صدر مقام ہے۔ یہ ہمالیہ کے سوالک کہسار میں سطح سمندر سے 2134 میٹر (6982 فٹ) بلندی پر واقع ہے۔ لفظ دارجلنگ تبتی زبان کے دو الفاظ ڈورجے یعنی رعد اور لنگ یعنی مقام سے مشتق ہے۔

جغرافیہ

سطح سمندر سے 7167 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔

پیداوار

چائے کی پیداوار کے لیے مشہور ہے۔

ثقافت

دارجلنگ میں نپالی زبان بولی جاتی ہے۔ یہاں کے لوگ نیپال کے باشندوں سے ملتے جلتے ہیں اور ان کی ثقافت بھی ان سے متاثر ہے۔ ان کو گورکھا بھی کہتے ہیں۔

حوالہ جات

  1. "Report of the Commissioner for Linguistic Minorities in India: 48th report (July 2010 to June 2011)" (PDF)۔ Commissioner for Linguistic Minorities, Ministry of Minority Affairs, Government of India۔ صفحہ: 159–160۔ اخذ شدہ بتاریخ 13.09.2012