"دارجلنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 183: سطر 183:
| source 1 = India Meteorological Department.<ref>{{cite web |url= http://www.imd.gov.in/doc/climateimp.pdf|title= Monthly mean maximum & minimum temperature and total rainfall based upon 1901-2000 data |publisher=India Meteorological Department, Ministry of Earth Sciences, Government of India |accessdate=16 February 2012}}</ref>
| source 1 = India Meteorological Department.<ref>{{cite web |url= http://www.imd.gov.in/doc/climateimp.pdf|title= Monthly mean maximum & minimum temperature and total rainfall based upon 1901-2000 data |publisher=India Meteorological Department, Ministry of Earth Sciences, Government of India |accessdate=16 February 2012}}</ref>
|date=May 2012}}
|date=May 2012}}
[[File:Darjeeling drizzling.jpg|thumb|بارش کے دوران دارجلنگ کی ایک گلی]]


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 13:49، 20 جنوری 2016ء


দার্জিলিং
بلدیہ
A panoramic view of a hill range. The upper portions of the nearer hillsides have tiled houses, while the farther hillsides and the lower portions of the nearer ones are covered with green bushes. A few coniferous trees are scattered throughout.
ہیپی ویلی ٹی ایسٹیٹ سے دارجلنگ کا منظر
ملکبھارت
ریاستمغربی بنگال
ضلعدارجلنگ
حکومت
 • چیئرمینامر سِنگھ رائے
 • نائب چیئرمینسکھ بہادر بسواکرما
رقبہ
 • کل10.57 کلومیٹر2 (4.08 میل مربع)
بلندی[1]2,050 میل (6,730 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل132,016
 • کثافت12,000/کلومیٹر2 (32,000/میل مربع)
زبانیں
 • مقامینیپالی ، تبتی ، بنگالی ، انگریزی[حوالہ درکار]
 • دفتریبنگالی ، نیپالی ، انگریزی[2]
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز734101
بعید نمائی رمز0354
گاڑی کی نمبر پلیٹWB-76 WB-77
لوک سبھا حلقہدارجیلنگ
ودھان سبھا حلقہدارجیلنگ
ویب سائٹhttp://www.darjeelingmunicipality.org

دارجلنگ بھارت کی ریاست مغربی بنگال کاایک صحت افزا مقام جو فوجی چھاونی بھی ہے۔ یہ دارجلنگ ضلع کا صدر مقام ہے۔ یہ ہمالیہ کے سوالک کہسار میں سطح سمندر سے 2134 میٹر (6982 فٹ) بلندی پر واقع ہے۔ لفظ دارجلنگ تبتی زبان کے دو الفاظ ڈورجے یعنی رعد اور لنگ یعنی مقام سے مشتق ہے۔ یہ دارجیلنگ چائے، ہمالیہ پٹری نقل و حمل اور یونیسکو کا ثقافتی ورثہ وغیرہ کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔دارجلنگ کو دوسرے مقامات سے مربوط کرنے والا دارجلنگ پہاڑی ریلوے کو یونیسکو نے 1999ء میں عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل کیا۔ [3] یہ بھارت کے دخانی انجنوں سے کارفرما ریلوے میں سے ایک ہے

دارجلنگ کا ہمالیہ ریلوے 1921ء میں

تاریخ

19 ویں صدی کے اوائل تک لیپچا نسلی گروہ کے لوگ یہاں آباد تھے۔[4] نیپال اور سکم کی سلطنتوں نے اس علاقے کی حکمرانی کی ہے۔[5] 1828ء میں سکم جانے والے برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کے چند عہدیدار یہاں مقیم رہے۔ انھیں یہ جگہ پسند آئی۔ اس کے بعد اس جگہ کو برطانوی فوج کی تفریحی آرام گاہ مقرر کی۔[6][7] 1841ء میں انگریزوں نے آزمائشی طور پر چائے کے باغات لگائے۔ اس کامیاب تجربے کے بعد 19 ویں صدی کے نصفِ آخر میں دارجلنگ شہر کے ارد گرد بڑے پیمانے پر چائے کے باغات لگائے۔[8] سلطنتِ سکم اور کمپنی کے درمیاں چشمک اٹھنے پر اس علاقے کو 1849ء میں برطانوی ہند میں شامل کیا۔[6]

جغرافیہ

سطح سمندر سے 7167 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔

پیداوار

چائے کی پیداوار کے لیے مشہور ہے۔

ثقافت

دارجلنگ میں نپالی زبان بولی جاتی ہے۔ یہاں کے لوگ نیپال کے باشندوں سے ملتے جلتے ہیں اور ان کی ثقافت بھی ان سے متاثر ہے۔ ان کو گورکھا بھی کہتے ہیں۔

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے دارجلنگ (1901–2000)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 9.4
(48.9)
10.4
(50.7)
14.4
(57.9)
17.4
(63.3)
18.5
(65.3)
19.3
(66.7)
19.4
(66.9)
19.6
(67.3)
19.2
(66.6)
18
(64)
14.7
(58.5)
11.5
(52.7)
15.98
(60.73)
اوسط کم °س (°ف) 1.8
(35.2)
2.9
(37.2)
6.3
(43.3)
9.4
(48.9)
11.5
(52.7)
13.6
(56.5)
14.3
(57.7)
14.2
(57.6)
13.3
(55.9)
10.3
(50.5)
6.3
(43.3)
3.3
(37.9)
8.93
(48.06)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 19.7
(0.776)
24.1
(0.949)
47.7
(1.878)
115.8
(4.559)
197.2
(7.764)
570
(22.44)
781
(30.75)
635.3
(25.012)
437.3
(17.217)
122.5
(4.823)
23.5
(0.925)
7
(0.28)
3,037
(119.57)
ماخذ: India Meteorological Department.[9]
بارش کے دوران دارجلنگ کی ایک گلی

حوالہ جات

  1. "Report of the Commissioner for Linguistic Minorities in India: 48th report (July 2010 to June 2011)" (PDF)۔ Commissioner for Linguistic Minorities, Ministry of Minority Affairs, Government of India۔ صفحہ: 159–160۔ اخذ شدہ بتاریخ 13.09.2012 
  2. http://whc.unesco.org/en/list/944
  3. "Darjeeling Tea"۔ h2g2, BBC۔ 2005-05-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2006 
  4. Vimal Khawas (2003)۔ "Urban Management in Darjeeling Himalaya: A Case Study of Darjeeling Municipality."۔ The Mountain Forum۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2006  Now available in the Internet Archive in this URL (accessed on 7 June 2006)
  5. ^ ا ب "The History of Darjeeling — The Queen of Hills"۔ Darjeelingpolice۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2006 
  6. "History of Darjeeling"۔ darjnet.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2006 
  7. "Darjeeling Tea History"۔ Darjeelingnews۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2006 
  8. "Monthly mean maximum & minimum temperature and total rainfall based upon 1901-2000 data" (PDF)۔ India Meteorological Department, Ministry of Earth Sciences, Government of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2012