"کلاودیوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 44: سطر 44:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}


[[زمرہ:پہلی صدی کے جرائم]]
[[زمرہ:معبود رومی شہنشاہ]]
[[زمرہ:معبود رومی شہنشاہ]]
[[زمرہ:10 ق م]]
[[زمرہ:10 ق م]]

نسخہ بمطابق 10:10، 24 جنوری 2016ء

کلاڈیوس
Claudius
کلاڈیوس
چوتھا شہنشاہ رومی سلطنت
24 جنوری 41 – 13 اکتوبر 54
(13 سال)
پیشروکالیگولا
جانشیننیرو
شریک حیات
نسل
مکمل نام
(at birth)
Tiberius Claudius Nero
(by death)
Ti. Claudius Caesar Augustus Germanicus
خاندانجولیو کلاڈیوی خاندان
والدنیرو کلاڈیوس دروسوس
والدہانتونیا صغری
پیدائش1 اگست 10 ق م
Lugdunum, Gaul
وفات13 اکتوبر 54 AD (عمر 63)
روم، اطالیہ
تدفینمقبرہ آگسٹس
مذہبرومی بت پرستی
کالیگولا کے قتل کے وقت کلاڈیوس محل میں ایک پردے کے پیچھے چھپے ہوئے

کلاڈیوس (Claudius) (تلفظ: /ˈklɔːdiəs/) مکمل نام تیبیریس کلاڈیوس سیزر آگسٹس جرمانیکس((لاطینی: Tiberius Claudius Caesar Augustus Germanicus)‏;[1][2]) جولیو کلاڈیوی خاندان کا رکن، نیرو کلاڈیوس دروسوس اور انتونیا صغری کا بیٹا تھا۔ وہ کالیگولا کے بعد چوتھا رومی شہنشاہ بنا۔

کالیگولا کا قتل

24 جنوری، 41ء کو ایک سازش کے تحت کالیگولا کو قیل کیا گیا۔ کاسیوس کیریا کی قیادت میں پريٹری محافظ دستہ کے افسران نے کالیگولا کے قتل میں ملوث تھے۔ اس بات کے شواہد نہیں کہ کلاڈیوس قتل کی سازش میں شریک تھا، تاہم یہ سمجھا جاتا ہے کہ وہ اس سازش سے واقف تھا، خاس کر کے وہ وقوعہ سے کچھ دیر قبل قتل کے مقام سے چلا گیا تھا۔ [3]

حوالہ جات

  1. Classical Latin spelling and reconstructed Classical Latin pronunciation of the name of Claudius:
    1. TIBERIVS CLAVDIVS CAESAR AVGVSTVS GERMANICVS
      لاطینی تلفظ: [tɪ'bɛ.ri.ʊs 'klau̯.di.ʊs 'kae̯.sar au̯'gʊs.tus gɛr'maː.nɪ.kʊs]
  2. Claudius' regal name has an equivalent English meaning of "Tiberius Claudius Caesar, the Majestic Ruler, Conqueror of the Germans".
  3. Major (1992)