"سنبلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 
م برج سنبلہ بجانب سنبلہ منتقل: غیرضروری طوالت
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 06:44، 16 جولائی 2006ء

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 150 سے 180 درجات پر مشمل حصہ، برج سنبلہ (Virgo) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ چھٹا برج ہے۔ شمس تقریباً 24 اگست سے 23 ستمبر تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔

منسوبات

  • عنصر : خاک (مٹی)
  • ماہیت : ذوجسدین
  • جنس : مونث
  • حاکم کوکب : عطارد
  • منسوبی رنگ : سبز
  • منسوبی پتھر : زمرد
  • منسوبی سمت : جنوب
  • منسوبی حروف : پ – غ

آثار النجوم کی رو سے مثبت خصوصیات

آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیات

دیگر بروج سے تعلقات

  • بہترین موافقت : جدی، ثور
  • اوسط موافقت : سرطان، عقرب
  • مخالفت : دلو، حمل، اسد

متعلقہ پیشے

متعلقہ اعضا و بیماریاں

بیرونی روابط