"کوٹلی رائے ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:

'''کوٹلی رائے ابو بکر''' [[پاکستان]] کاایک قصبہ ہے جو [[پنجاب]] کے [[ضلع قصور]] میں واقع ہےاس کا شمار[[آبادی]] اور رقبے کے اعتبار سے [[ضلع قصور]] کے بڑے اور مشہور و معروف قصبات میں ہوتا ہے۔ کوٹلی رائے ابو بکر محل وقوع کے اعتبار سے [[قصور]] شہر سے 22 [[کلو میٹر]] کے فاصلہ پر [[مغرب]] میں اور [[کوٹ رادھا کشن]] کے [[مشرق]] میں واقع ہے۔اس کے [[شمال]] میں [[رائے ونڈ]] اور[[جنوب]] میں [[کھڈیاں خاص]] ہے۔ا س میں [[اہل سنت]] کےتینوں مسالک [[اہل حدیث]] ، [[دیوبندی]] اور [[بریلوی]] کے لوگ رہتے ہیں ،جب کہ آبادی اور [[مساجد]] کے اعتبار سے [[اہل حدیث]] مسلک کی اکثریت ہے، جب کہ باقی مسالک کی ایک ایک [[مسجد]] ہے ۔یہاں کے تمام لوگوں کا تعلق [[راجپوت]] برادری سے ہے، اس کے ساتھ ایک کوٹ ہے جہاں ملک کھوکھر برادری رہتی ہے۔ دال پورہ کے نام سے دوسرا کوٹ ہے جو مہاجر برادری پر مشتمل ہے، اس گاؤں میں لڑکوں کے لئے گورئمنٹ ہائی اسکول ، لڑکیوں کے لئے گورنمنٹ مڈل اسکول کا م کر رہے، اس کے علاوہ [[ہسپتال]] ،[[یونین کونسل]] بھی موجود ہے۔یہاں کے زیادہ تر لوگ کاشت کاری کرتے ہیں اور ایک کثیر تعداد سرکاری و غیر سرکاری ملازمت سے بھی منسلک ہے۔

{{Infobox settlement
|official_name=کوٹلی رائے ابو بکر
|native_name=
|settlement_type=قصبہ
|image_skyline=
|imagesize=240px
|image_alt=
|image_caption=
|image_map=
|mapsize=150 px
|map_alt=
|map_caption=
|latd=30|latm=56|lats=56|latNS=N
|longd=73|longm=44|longs=36|longEW=E
|coordinates_type=region:PK_type:city
|coordinates_display=inline,title
|pushpin_map=Pakistan
|pushpin_label_position=<!-- left, right, top, bottom, none -->
|pushpin_map_alt=
|pushpin_mapsize=
|pushpin_map_caption=
|subdivision_type=[[ملک]]
|subdivision_name={{flag|Pakistan}}
|subdivision_type1=[[پاکستان کی انتظامی تقسیم]]
|subdivision_name1=[[پنجاب، پاکستان]]
|subdivision_type2=[[پاکستان کے اضلاع]]
|subdivision_name2=[[ضلع قصور]]
|population_total=
|population_as_of=
|population_est=
|pop_est_as_of=
|population_footnotes=
|area_total_km2=
|elevation_m=
|elevation_m_min=
|elevation_m_max=
|population_density_km2=
|leader_title=
|leader_name=
|leader_title1=
|leader_name1=
|area_code=
|area_code_type=[[List of dialling codes of Pakistan|Calling code]]
|timezone1=[[پاکستان کا معیاری وقت]]
|utc_offset1=+5
|website=
|footnotes=
}}

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==

نسخہ بمطابق 08:48، 3 فروری 2016ء

کوٹلی رائے ابو بکر

کوٹلی رائے ابو بکر پاکستان کاایک قصبہ ہے جو پنجاب کے ضلع قصور میں واقع ہےاس کا شمارآبادی اور رقبے کے اعتبار سے ضلع قصور کے بڑے اور مشہور و معروف قصبات میں ہوتا ہے۔ کوٹلی رائے ابو بکر محل وقوع کے اعتبار سے قصور شہر سے 22 کلو میٹر کے فاصلہ پر مغرب میں اور کوٹ رادھا کشن کے مشرق میں واقع ہے۔اس کے شمال میں رائے ونڈ اورجنوب میں کھڈیاں خاص ہے۔ا س میں اہل سنت کےتینوں مسالک اہل حدیث ، دیوبندی اور بریلوی کے لوگ رہتے ہیں ،جب کہ آبادی اور مساجد کے اعتبار سے اہل حدیث مسلک کی اکثریت ہے، جب کہ باقی مسالک کی ایک ایک مسجد ہے ۔یہاں کے تمام لوگوں کا تعلق راجپوت برادری سے ہے، اس کے ساتھ ایک کوٹ ہے جہاں ملک کھوکھر برادری رہتی ہے۔ دال پورہ کے نام سے دوسرا کوٹ ہے جو مہاجر برادری پر مشتمل ہے، اس گاؤں میں لڑکوں کے لئے گورئمنٹ ہائی اسکول ، لڑکیوں کے لئے گورنمنٹ مڈل اسکول کا م کر رہے، اس کے علاوہ ہسپتال ،یونین کونسل بھی موجود ہے۔یہاں کے زیادہ تر لوگ کاشت کاری کرتے ہیں اور ایک کثیر تعداد سرکاری و غیر سرکاری ملازمت سے بھی منسلک ہے۔

قصبہ
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
پاکستان کے اضلاعضلع قصور
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

حوالہ جات