"سلسلہ کوہ مشرقی لبنان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:ایشیاء کے سلاسل کوہ بجانب زمرہ:ایشیا کے سلاسل کوہ |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:سوریہ کے سلاسل کوہ |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
({{Lang-ar|جبال لبنان الشرقية}}) جس کا مغربی نام '''اینٹی لبنان''' (Anti-Lebanon mountains) ہے، [[شام]] اور [[لبنان]] کی سرحد پر واقع ایک [[سلسلہ کوہ]] ہے۔ اسکا مغربی نام اینٹی لبنان یونانی نام '''Anti-Libanus''' سے ہے جس میں سابقہ '''اینٹی''' کے معنی '''مخالف''' یا '''برعکس''' کے ہیں۔ یہ سلسلہ [[کوہ لبنان]] کے سامنے ہے۔ اس کا جنوبی حصہ [[سطح مرتفع گولان]] میں شامل ہے۔ مغرب میں وادی اسے وسطی [[لبنان]] جس کرتی ہے۔ اسکے [[شمال]] میں [[وادی بقاع]] اور [[جنوب]] میں [[دریائے حاصبانی]] واقع ہے۔ [[مشرق]] میں [[شام]] کی مشرقی سطح مرتفع ہے جس میں [[دمشق]] شہر بھی واقع ہے۔ سلسلہ کی بلند ترین چوٹی [[کوہ حرمون]] ہے۔ |

[[زمرہ:سوریہ کے سلاسل کوہ]] |
|||
[[زمرہ:لبنان کے پہاڑ]] |
[[زمرہ:لبنان کے پہاڑ]] |
||
[[زمرہ:ایشیا کے سلاسل کوہ]] |
[[زمرہ:ایشیا کے سلاسل کوہ]] |
نسخہ بمطابق 08:12، 16 فروری 2016ء
سلسلہ کوہ مشرقی لبنان (Eastern Lebanon Mountain Range) (عربی: جبال لبنان الشرقية) جس کا مغربی نام اینٹی لبنان (Anti-Lebanon mountains) ہے، شام اور لبنان کی سرحد پر واقع ایک سلسلہ کوہ ہے۔ اسکا مغربی نام اینٹی لبنان یونانی نام Anti-Libanus سے ہے جس میں سابقہ اینٹی کے معنی مخالف یا برعکس کے ہیں۔ یہ سلسلہ کوہ لبنان کے سامنے ہے۔ اس کا جنوبی حصہ سطح مرتفع گولان میں شامل ہے۔ مغرب میں وادی اسے وسطی لبنان جس کرتی ہے۔ اسکے شمال میں وادی بقاع اور جنوب میں دریائے حاصبانی واقع ہے۔ مشرق میں شام کی مشرقی سطح مرتفع ہے جس میں دمشق شہر بھی واقع ہے۔ سلسلہ کی بلند ترین چوٹی کوہ حرمون ہے۔