"جغرافیائی امتیاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:غیر زمرہ بند صفحات
سطر 4: سطر 4:
[[زمرہ:طبیعی جغرافیہ]]
[[زمرہ:طبیعی جغرافیہ]]
[[زمرہ:وضعی تخطیط]]
[[زمرہ:وضعی تخطیط]]
[[زمرہ:غیر زمرہ بند صفحات]]

نسخہ بمطابق 18:15، 20 فروری 2016ء

جغرافیائی امتیاز یا امتیازی بلندی (Topographic Prominence یا Relative Height) کسی پہاڑ یا پہاڑی کی چوٹی اور اس کے گرد پست ترین لکیر (جو اس سے اونچی کسی اور چوٹی کے گرد نہ ہو) کے درمیان عمودی بلندی کو کہتے ہیں۔ یہ کسی چوٹی کی آزادی کا پیمانہ ہے۔ "کول" اس لکیر پر ایک منفرد نقطہ ہوتا ہے اور مورث اس سے اونچا پہاڑ ہوتا ہے۔