"عبد العزیز ابن موسیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:الاندلسی شخصیات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:بنو امیہ
سطر 9: سطر 9:
[[زمرہ:716ء کی وفیات]]
[[زمرہ:716ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اموی شخصیات]]
[[زمرہ:اموی شخصیات]]

[[زمرہ:بنو امیہ]]
[[زمرہ:مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]

نسخہ بمطابق 19:28، 21 فروری 2016ء

عبدالعزیز ابن موسی، پورا نام عبدالعزیز ابن موسی بن نصیر۔ اندلس کے شہرہ آفاق فاتح موسی بن نصیر کا بیٹا اور اپنے باپ کے شام روانہ ہونے کے بعد اندلس کا پہلا والی بھی۔

موسی بن نصیر نے جاتے وقت اسے نصیحت کی تھی کہ وہ فتوحات کے سلسلے کو جاری رکھے اور مفتوحہ علاقوں میں امن و آشی قائم کرے۔ بعض تذکروں میں یہ بھی لکھا آیا ہے کہ موجودہ پرتگال کا ایک حصہ نیز بنبلونتہ اور ناربون کے درمیانی نیم کوہستانی علاقے اس کے عہد حکومت میں فتح ہوئے تھے۔

حوالہ