"ولایت آریانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م Tahir mq نے صفحہ آریانہ کو بدون رجوع مکرر بجانب ولایت آریانہ منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:10، 22 فروری 2016ء

آریانہ، تونس

آریانہ (عربی:ولاية أريانة‎) تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے شمال میں واقع ہے۔ اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 4،22،000 (چار لاکھ بائیس ہزار) نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام اریانہ ہے۔