"خراسان" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
489 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[ایران]] کاایک اہم اور قدیم صوبہ ہے دراصل یہ خور+آسان یعنی مشرق ہے۔
 
==جغرافیہ==
قدیم خراسان میں شمال مغربی [[افغانستان]] کا علاقہ شامل تھا۔ خراسان مشرق میں [[بدخشاں]] تک پھیلا ہوا تھا اور اس کی شمالی سرحد [[دریائے جیحوں]] اور [[خوارزم]] تھے۔ مختلف ادوار میں [[نیشاپور]]، [[مرو]]، [[ہرات]] اور [[بلخ]] اس کے [[دارالحکومت]] رہے۔ آجکل اس کا صدر مقام [[مشھدمشہد]] ہے۔ جبکہ مشرقی خراسان مع [[ہرات]] شہر [[افغانستان]] کی حددو میں شامل ہے۔ اس کے مشرق میں افغانستان شمال میں روس جنوب میں کرمان اور سیستان اور مغرب میں اصفہان اور جرجان واقع ہیں۔<ref>شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1108،مشتاق بک کارنرلاہور</ref>
 
==تاریخ==
86ھ ہجری میں اسلام کے مشہور جرنیل [[قتیبہ بن مسلم]] نے خراسان کو اسلامی حکومت میں داخل کیا۔ بعد کی اسلامی تاریخ میں اس کو بڑی اہمیت حاصل رہی۔ ساتویں صدی میں [[ابومسلم خراسانی]] نے یہیں سے [[بنو امیہ]] کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کیا تھا۔تھا۔اس میں دریائے[[سمبارا]]،[[اترک]]،[[گرگان]]،[[کشف رود]] اور[[ہری رود]] ہیں ۔
 
==وسائل و ذرائع ==

فہرست رہنمائی