"آزاد مواد" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
31 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
روايتی طور پر ہر کام يا مواد کا حق اشاعت محفوظ ہوتا ہے اور اس کام کو استعمال، پھيلاوں يا اس کوترميم کرنے کا حق صرف اس کے تخلیق کار کو ہی ہوتا ہيں۔ کئی ممالکوں کے قانون کے مطابق مواد کا حق طبع کچھ مدت يا عرصے کے بعد ختم ہوجاتا ہے اور وہ کام بلکل آزاد مواد کے زمرے ميں آجاتا ہے جو بعد ميں ہر کوئی بلا کسی اجازت يا پابندی کے استعمال يا ترميم کرسکتا ہے۔اس کے علاوہ حق طبع مخفوظ شدہ مواد کا استعمال اس کے دورانيہ ميں اس کے تخلیق کار کی رضامندی سے اس صورت ميں کيا جاسکتا ہے کہ اس کا استعمال شفاف، کھلا اور فلاحی مقصد کے ليۓ ہوں۔
 
=== بپلک[[دائرہ دومينعام]] ===
[[تصویر:PD-icon.svg|thumb|140px|بپلک ڈومين]]
بپلک'''دائرہ عام''' یا پبلک ڈومين يعنی مواد کا عام استعمال اس صورت ميں ممکن ہوتا ہے جب مواد کا حق طبع کچھ مدت کے بعد ختم ہوجاۓ جيسا کہ کئی ممالکوں کے قانون کے مطابق مواد کا حق طبع کچھ مدت يا عرصے کے بعد ختم ہوجاتا ہے اور وہ کام بلکل آزاد مواد کے زمرے ميں آجاتا ہے۔ اس کے علاوہ ايسا مواد جس کے تخلیق کار نے اس مواد کے عام استعمال بر کوئی پابندی يا کوئی حق طبع محفوظ کی سند نہ لگائی ہوں بھی بپلک دومين کے ضمرے ميں ہوتا ہيں۔
 
== استعمال ==

فہرست رہنمائی