"سڈنی پولک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 19: سطر 19:




[[زمرہ:امریکی فلم ہدایت کار]]
[[زمرہ:امریکی مرد فلمی اداکار]]
[[زمرہ:امریکی مرد ٹیلی ویژن اداکار]]
[[زمرہ:امریکی ہواباز]]
[[زمرہ:امریکی ہواباز]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار]]

نسخہ بمطابق 12:13، 28 فروری 2016ء

سڈنی پولک

آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایت کار، پروڈیوسر اور اداکار .یکم جولائی 1934 میں پیدا ہونے والے پولک دسویں کلاس پاس کرنے کے بعد اداکار کے طور پر اپنی قسمت آزمانے کے لیے نیویارک آئے۔

کیرئیر کا آغاز

سڈنی پولک نے ٹیلیوژن میں ادکاری کرنے سے پہلے اداکاری کےمعروف ٹرینر سینفورڈ میسنر سے اداکاری کی ٹرینگ حاصل کی۔ میں انہوں نے ٹیلی وژن کے لیے پروگرام بنانے شروع کیے اور اس کے چار برس بعد ہدایت کار کے طور پر ’دا سلنڈر تھریڈ‘ نام کی فلم بنائی۔ سڈنی پولک کہتے تھے کہ 70 کی دہائی فلمیں بنانے کے لحاظ سے ہالی وڈ کا گولڈن دور تھا۔


فلمیں

سڈنی پولک نے ’ٹوٹسی‘ اور ’آؤٹ آف افریقہ ‘ جیسی بلاک بسٹر فلموں کی ہدایات دیں اور ’مائیکل کلیٹن‘ جیسی کامیاب فلموں کو پروڈیوس کیا۔ ’ٹوٹسی‘ کے لیے انہیں 1982 میں بہترین ہدایت کار کےطور پر آسکر کے لیے نامزد کیا گیا تھا جبکہ ’آؤٹ آف افریقہ ‘ کے لیے انہیں بہترین ہدایت کار کا آسکر اعزاز ملا۔ اس فلم کو کل سات آسکر ایوارڈز ملے


کامیابیاں

پولک کو ڈائریکٹر کی حیثیت سے 1969 میں ’دے شوٹ ہارسز ڈانٹ دے‘ کے لیے بھی آسکر اعزاز کے لیے نامزد کیا گیا۔ اپنے کیریئر کے دوران پولک نے باکس آفس پر زبردست نام کمایا اورگزشتہ برس انہوں نے آسکر نامزد ’مائیکل کلیٹن ‘ کو پروڈیوس کیا اور فلم میں اداکاری بھی کی۔ 26 مئی 2008 کو ان کا انتقال ہوا۔