"ایمن چغتائی نانپاروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
{{اقتباس| گھی میں جلائے جائینگے ایمنؔ خوشی کے دیپ
سورج جب اپنی زیست کا ہو جائے گا غروب}}
{{نمونہ کلام آغاز}}
{{نمونہ کلام شعر|میں گم تھا،کائنات مجھے ڈھونڈتی رہی | دنیائےشش جہات مجھے ڈھونڈتی رہی}}
{{نمونہ کلام شعر|میں منزل فنا سے بھی آگے نکل گیا | لیکن میری حیات مجھے ڈھونڈتی رہی}}
{{نمونہ کلام شعر|میں رنج و غم کے دن کی تپش میں جھلس گیا | عیش و طرب کی رات مجھے ڈھونڈتی رہی}}
{{نمونہ کلام شعر|آغوش میں اسی کے تھا لیکن جگہ جگہ| لیلائے حادثات مجھے ڈھونڈتی رہی}}
{{نمونہ کلام شعر|حد تعینات کو میں پار کر گیا |حد تعینات مجھے ڈھونڈتی رہی}}
{{نمونہ کلام شعر|دوزخ کی شاہراہ پہ میں گامزن رہا | پھربھی رہ نجات مجھے ڈھونڈتی رہی}}
{{نمونہ کلام شعر|ایمنؔ پس وصال عروس دیار مرگ | برسوں مری برات مجھے ڈھونڈتی رہی}}
{{نمونہ کلام اختتام}}
 
==حوالہ جات==
35,310

ترامیم

فہرست رہنمائی