"تاریخ ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
'''تاریخ ایران''' (History of Iran) جس '''[[فارس]]''' بھی کہا جاتا ہے ایک بڑے خطے کی تاریخ کے ساتھ باہم پیچیدگی سے ملی ہوئی ہے۔ [[ایران عظمی]] جو کہ مغرب میں [[اناطولیہ]]، [[آبنائے باسفورس]] اور [[مصر]] مشرق میں [[قدیم ہندوستان]]اور [[دریائے سیحوں]] شمال میں [[قفقاز]] اور [[یوریشیائی مسطح میدانی خطہ]] جنوب میں [[خلیج فارس]] سے [[خلیج عمان]] تک پھیلا ہوا ہے۔

ایران دنیا کی قدیم ترین اہم مسلسل تہذیبوں میں سے ایک ہے، جس کی تاریخی اور شہری بستیوں کی تاریخ 4000 ق م تک پہنچتی ہے۔ <ref name="xinhuaciv">[http://news.xinhuanet.com/english/2007-08/10/content_6508609.htm Xinhua, "New evidence: modern civilization began in Iran", 10 Aug 2007], retrieved 1 October 2007</ref>

نسخہ بمطابق 12:40، 29 فروری 2016ء

تاریخ ایران (History of Iran) جس فارس بھی کہا جاتا ہے ایک بڑے خطے کی تاریخ کے ساتھ باہم پیچیدگی سے ملی ہوئی ہے۔ ایران عظمی جو کہ مغرب میں اناطولیہ، آبنائے باسفورس اور مصر مشرق میں قدیم ہندوستاناور دریائے سیحوں شمال میں قفقاز اور یوریشیائی مسطح میدانی خطہ جنوب میں خلیج فارس سے خلیج عمان تک پھیلا ہوا ہے۔

ایران دنیا کی قدیم ترین اہم مسلسل تہذیبوں میں سے ایک ہے، جس کی تاریخی اور شہری بستیوں کی تاریخ 4000 ق م تک پہنچتی ہے۔ [1]

بیرونی روابط

  1. Xinhua, "New evidence: modern civilization began in Iran", 10 Aug 2007, retrieved 1 October 2007