"کوٹلی رائے ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 48: سطر 48:
}}
}}


'''کوٹلی رائے ابو بکر''' [[پاکستان]] کاایک قصبہ ہے جو [[پنجاب]] کے [[ضلع قصور]] میں واقع ہےاس کا شمار[[آبادی]] اور رقبے کے اعتبار سے [[ضلع قصور]] کے بڑے اور مشہور و معروف قصبات میں ہوتا ہے۔ کوٹلی رائے ابو بکر محل وقوع کے اعتبار سے [[قصور]] شہر سے 22 [[کلو میٹر]] کے فاصلہ پر [[مغرب]] میں اور [[کوٹ رادھا کشن]] کے [[مشرق]] میں واقع ہے۔اس کے [[شمال]] میں [[رائے ونڈ]] اور[[جنوب]] میں [[کھڈیاں خاص]] ہے۔ا س میں [[اہل سنت]] کےتینوں مسالک [[اہل حدیث]] ، [[دیوبندی]] اور [[بریلوی]] کے لوگ رہتے ہیں ،جب کہ آبادی اور [[مساجد]] کے اعتبار سے [[اہل حدیث]] مسلک کی اکثریت ہے، جب کہ باقی مسالک کی ایک ایک [[مسجد]] ہے ۔یہاں کے تمام لوگوں کا تعلق [[راجپوت]] برادری سے ہے، اس کے ساتھ ایک کوٹ ہے جہاں ملک کھوکھر برادری رہتی ہے۔ دال پورہ کے نام سے دوسرا کوٹ ہے جو مہاجر برادری پر مشتمل ہے، اس گاؤں میں لڑکوں کے لئے گورئمنٹ ہائی اسکول ، لڑکیوں کے لئے گورنمنٹ مڈل اسکول کا م کر رہے، اس کے علاوہ [[ہسپتال]] ،[[یونین کونسل]] بھی موجود ہے۔یہاں کے زیادہ تر لوگ کاشت کاری کرتے ہیں اور ایک کثیر تعداد سرکاری و غیر سرکاری ملازمت سے بھی منسلک ہے۔
'''کوٹلی رائے ابو بکر''' [[پاکستان]] کاایک قصبہ ہے جو [[صوبہ پنجاب]] کے [[ضلع قصور]] میں واقع ہےاس کا شمار[[آبادی]] اور رقبے کے اعتبار سے [[ضلع قصور]] کے بڑے اور مشہور و معروف قصبات میں ہوتا ہے۔ کوٹلی رائے ابو بکر محل وقوع کے اعتبار سے [[قصور]] شہر سے 22 [[کلو میٹر]] کے فاصلہ پر [[مغرب]] میں اور [[کوٹ رادھا کشن]] کے [[مشرق]] میں واقع ہے۔اس کے [[شمال]] میں [[رائے ونڈ]] اور[[جنوب]] میں [[کھڈیاں خاص]] ہے۔ا س میں [[اہل سنت]] کےتینوں مسالک [[اہل حدیث]] ، [[دیوبندی]] اور [[بریلوی]] کے لوگ رہتے ہیں ،جب کہ آبادی اور [[مساجد]] کے اعتبار سے [[اہل حدیث]] مسلک کی اکثریت ہے، جب کہ باقی مسالک کی ایک ایک [[مسجد]] ہے ۔مادری زبان پنجابی ہے، یہاں کے تمام لوگوں کا تعلق [[راجپوت]] برادری سے ہے، اس کے ساتھ ایک کوٹ ہے جہاں ملک کھوکھر برادری رہتی ہے۔ دال پورہ کے نام سے دوسرا کوٹ ہے جو مہاجر برادری پر مشتمل ہے، اس قصبہ میں لڑکوں کے لئے گورئمنٹ ہائی اسکول ، لڑکیوں کے لئے گورنمنٹ مڈل اسکول کا م کر رہے، اس کے علاوہ [[ہسپتال]] ،[[یونین کونسل]] بھی موجود ہے۔یہاں کے زیادہ تر لوگ کاشت کاری کرتے ہیں اور ایک کثیر تعداد سرکاری و غیر سرکاری ملازمت سے بھی منسلک ہے۔





نسخہ بمطابق 04:49، 5 مارچ 2016ء

قصبہ
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
پاکستان کے اضلاعضلع قصور
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

کوٹلی رائے ابو بکر پاکستان کاایک قصبہ ہے جو صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں واقع ہےاس کا شمارآبادی اور رقبے کے اعتبار سے ضلع قصور کے بڑے اور مشہور و معروف قصبات میں ہوتا ہے۔ کوٹلی رائے ابو بکر محل وقوع کے اعتبار سے قصور شہر سے 22 کلو میٹر کے فاصلہ پر مغرب میں اور کوٹ رادھا کشن کے مشرق میں واقع ہے۔اس کے شمال میں رائے ونڈ اورجنوب میں کھڈیاں خاص ہے۔ا س میں اہل سنت کےتینوں مسالک اہل حدیث ، دیوبندی اور بریلوی کے لوگ رہتے ہیں ،جب کہ آبادی اور مساجد کے اعتبار سے اہل حدیث مسلک کی اکثریت ہے، جب کہ باقی مسالک کی ایک ایک مسجد ہے ۔مادری زبان پنجابی ہے، یہاں کے تمام لوگوں کا تعلق راجپوت برادری سے ہے، اس کے ساتھ ایک کوٹ ہے جہاں ملک کھوکھر برادری رہتی ہے۔ دال پورہ کے نام سے دوسرا کوٹ ہے جو مہاجر برادری پر مشتمل ہے، اس قصبہ میں لڑکوں کے لئے گورئمنٹ ہائی اسکول ، لڑکیوں کے لئے گورنمنٹ مڈل اسکول کا م کر رہے، اس کے علاوہ ہسپتال ،یونین کونسل بھی موجود ہے۔یہاں کے زیادہ تر لوگ کاشت کاری کرتے ہیں اور ایک کثیر تعداد سرکاری و غیر سرکاری ملازمت سے بھی منسلک ہے۔


حوالہ جات