"ہنری پنجم شاہ انگلستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''ہنری پنجم''' (Henry V) [[فہرست انگریز شاہی حکمرانان|شاہ انگلستان]] تھا جس نے [[1413ء]] سے [[1422ء]] میں اپنی موت تک حکومت کی۔ وہ [[خاندان لنکاسٹر]] کا دوسرا [[بادشاہ]] تھا۔
'''ہنری پنجم''' (Henry V) [[فہرست انگریز شاہی حکمرانان|شاہ انگلستان]] تھا جس نے [[1413ء]] سے [[1422ء]] میں اپنی موت تک حکومت کی۔ وہ [[خاندان لنکاسٹر]] کا دوسرا [[بادشاہ]] تھا۔
[[شارل ششم شاہ فرانس|شارل ششم]] اپنے بیٹے [[شارل ہفتم شاہ فرانس]] کو [[1420ء]] میں عاق کر دیا تھا اور [[ہنری پنجم شاہ انگلستان]] اور اس کے ورثاء کو تاج فرانس کا جائز جانشین قرار دے دیا تھا۔ اور اسی دوران فرانس میں خانہ جنگی بھی شروع ہو چکی تھی۔ [[شارل ہفتم شاہ فرانس|شارل ہفتم]] کا اپنے دربار کو [[بوغج]] [[لوار|دریائے لوار]] کے جنوب میں منتقل کرنے کے بعد اسے تحقیراً '''شاہ بوغج''' کہا جاتا تھا کیونکہ اس کا اقتدار شہر کے ارد گرد کے علاقوں میں ہی باقی رہ گیا تھا۔ تاہم اس کی سیاسی اور فوجی صورتحال [[جون آف آرک]] ایک روحانی رہنما کے طور پر ساتھ آنے سے ڈرامائی طور پر بہتر ہو گئی۔ اور آخر کار وہ فرانسیسی علاقہ جات واپس حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔
'''[[شارل ششم شاہ فرانس|شارل ششم]]''' اپنے بیٹے '''[[شارل ہفتم شاہ فرانس|شارل ہفتم]]''' کو [[1420ء]] میں عاق کر دیا تھا اور [[ہنری پنجم شاہ انگلستان|ہنری پنجم]] اور اس کے ورثاء کو تاج فرانس کا جائز جانشین قرار دے دیا تھا۔ اور اسی دوران فرانس میں خانہ جنگی بھی شروع ہو چکی تھی۔ [[شارل ہفتم شاہ فرانس|شارل ہفتم]] کا اپنے دربار کو [[بوغج]] [[لوار|دریائے لوار]] کے جنوب میں منتقل کرنے کے بعد اسے تحقیراً '''شاہ بوغج''' کہا جاتا تھا کیونکہ اس کا اقتدار شہر کے ارد گرد کے علاقوں میں ہی باقی رہ گیا تھا۔ تاہم اس کی سیاسی اور فوجی صورتحال [[جون آف آرک]] ایک روحانی رہنما کے طور پر ساتھ آنے سے ڈرامائی طور پر بہتر ہو گئی۔ اور آخر کار وہ فرانسیسی علاقہ جات واپس حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==

نسخہ بمطابق 05:33، 9 مارچ 2016ء

ہنری پنجم (Henry V) شاہ انگلستان تھا جس نے 1413ء سے 1422ء میں اپنی موت تک حکومت کی۔ وہ خاندان لنکاسٹر کا دوسرا بادشاہ تھا۔ شارل ششم اپنے بیٹے شارل ہفتم کو 1420ء میں عاق کر دیا تھا اور ہنری پنجم اور اس کے ورثاء کو تاج فرانس کا جائز جانشین قرار دے دیا تھا۔ اور اسی دوران فرانس میں خانہ جنگی بھی شروع ہو چکی تھی۔ شارل ہفتم کا اپنے دربار کو بوغج دریائے لوار کے جنوب میں منتقل کرنے کے بعد اسے تحقیراً شاہ بوغج کہا جاتا تھا کیونکہ اس کا اقتدار شہر کے ارد گرد کے علاقوں میں ہی باقی رہ گیا تھا۔ تاہم اس کی سیاسی اور فوجی صورتحال جون آف آرک ایک روحانی رہنما کے طور پر ساتھ آنے سے ڈرامائی طور پر بہتر ہو گئی۔ اور آخر کار وہ فرانسیسی علاقہ جات واپس حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔

بیرونی روابط

  • Henry V (official website)، UK: British Monarchy .
  • Felipe Fernandez-Armesto، The Myth of Henry V، UK: BBC .
  • J Endell Tyler، Henry of Monmouth: Memoirs of Henry the Fifth، Project Gutenberg .
  • "Henry V"، Plantagenets (illustrated history)، UK: English monarchs .
  • کتب خانوں (ورلڈکیٹ کی فہرست کتب) میں ہنری پنجم شاہ انگلستان کا تعارف یا تصنیفات
  • BBC Radio 4 Great Lives on Henry V - listen online: http://www.bbc.co.uk/programmes/b00p62v6