"رے (شہر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
انضمام کا مشورہ
سطر 1: سطر 1:
{{ضم|ری}}
'''رے''' شمالی [[ایران]] کا تاریخی شہر ہے، [[تہران]] کے نواح میں اس قدیم شہر کے کھنڈرات پائے جاتے ہیں جسے منگولوں (تاتاریوں) نے [[1220ء]] میں برباد کر دیا تھا۔ [[ہارون رشید]] اسی رے میں پیدا ہواتھا، بہت سے علماء کا تعلق رے سے تھا جن میں مشہور طبیب [[ابوبکر محمد رازی]] اور امام [[فخر الدین رازی]] شامل ہیں۔<ref>اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 138،دارالسلام الریاض</ref>

نسخہ بمطابق 17:42، 9 مارچ 2016ء

رے شمالی ایران کا تاریخی شہر ہے، تہران کے نواح میں اس قدیم شہر کے کھنڈرات پائے جاتے ہیں جسے منگولوں (تاتاریوں) نے 1220ء میں برباد کر دیا تھا۔ ہارون رشید اسی رے میں پیدا ہواتھا، بہت سے علماء کا تعلق رے سے تھا جن میں مشہور طبیب ابوبکر محمد رازی اور امام فخر الدین رازی شامل ہیں۔[1]

حوالہ جات

  1. اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 138،دارالسلام الریاض