"قشریات" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Jirik (تبادلۂ خیال | شراکتیں) نیا صفحہ: {{خاعت | رنگ = pink | نام = قشریات | عکس = Crustacea.jpg | عکس_عرض = 240px | عکس_بیان = | ساحہ = | مملکہ = [[حیوان|حیوانات]... |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 16:52، 13 مارچ 2016ء
قشریات | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | ذیلی ہم نسل [1] |
جماعت بندی | |
مملکت اعلی | حیویات |
عالم اعلی | حقیقی المرکزیہ |
مملکت | جانور |
شعبة | مفصلی پایہ |
سائنسی نام | |
Crustacea[2][3] Morten Thrane Brünnich ، 1772 | |
| |
درستی - ترمیم |
قشریات یا خولدار (علمی نام: Crustacea) مفصلی پایہ جانوروں میں سے ایک گروہ ہے جس کے جسم پر سخت خول ہوتا ہے اور عموما پانی میں یا بانی کے قریب رہتے ہيں۔ موجودہ زمانے میں اس گروہ میں 25 ہزار قسم ہیں۔اس جانداروں میں سے کیکڑا، کَر کند، کریل اور جَمبری سب سے مشہور ہیں۔
توصیف
ہر خول دار کے پاس مرکب ہونے والے آنکھیں، فک کا ایک جوڑا اور ینٹینا کے دو جوڑے (جس پر کیمیايي مواد تحلیل کرنے والے رسیپٹرز ہیں) ہيں۔ اس کا جسم سر، سینہ اور پیٹ پر مشتمل ہوتا ہے۔ خولداروں کے جسموں پر کئی بار تبدیل ہونے والے خول ہوتے ہيں جو نامیاتی اورمعدنی مواد پر مشتمل ميں۔
خولداروں کی تقسیم
- Branchiopoda -
- Remipedia -
- Maxillopoda
- Ostracoda -
- Malacostraca -
- ↑ ربط : ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2004
- ^ ا ب ITIS TSN: https://www.itis.gov/servlet/SingleRpt/SingleRpt?search_topic=TSN&search_value=83677 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2004
- ↑ "معرف Crustacea دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2024ء