"رنی میڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:برطانیہ ہٹایا؛ نے زمرہ:مملکت متحدہ کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تاریخ
سطر 14: سطر 14:


[[زمرہ:مملکت متحدہ]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ]]
[[زمرہ:تاریخ]]

نسخہ بمطابق 17:48، 25 مارچ 2016ء

رنی میذ کا میدان

رنی میڈ (Runnymede) کا تاریخی مقام انگلستان میں لندن سے جنوب مغرب کی طرف 20 میل کے فاصلے پر دریائے ٹیمز کے کنارے سمرسٹ کے ضلع میں واقع ہے۔ 1215 میں انگریزوں نے اپنے قانون سے بالاتر ہونے کی کوششوں میں مبتلا بادشاہ جان کو رنی میڈ کے میدان میں ایک دستاویز پر دستخط کرنے پر مجبور کر دیا جس کے تحت بادشاہ نے اقرار کیا کہ وہ قانون سے بالاتر نہیں۔ اس دستاویز کا نام میگنا کارٹا ہے۔

اس واقع نے تاریخ برطانیہ اور تاریخ عالم پر گہرے اثرات مرتب کیۓ۔ آٹھ صدیوں سے ایک عام انگریز اس اعتماد میں ہے کہ قانون کے سامنے وہ اور اسکا بادشاہ برابر ہیں۔ یوں ایک عام آدمی اور ریاست کے درمیان کوئی تنازعہ نہ رہا اور ہر انگریز خواہ وہ دنیا میں کہیں بھی تھا اسکی اپنے وطن سے وفاداری اور قربانی کا جزبہ غیر متزلزل تھا۔

رنی میڈ کا میدان جنگ دو بادشاہوں کی جنگ کے بجاۓ مطلق العنا نیت اور قانون کے درمیان معرکے کی جگہ تھی اور یہ جنگ قانون اور انسانی حقوق نے جیت لی۔

نگار خانہ