"خاکنائے" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:جغرافیہ |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
[[زمرہ:ساحلی و سمندری تغیرات]] |
[[زمرہ:ساحلی و سمندری تغیرات]] |
||
[[زمرہ:جغرافیہ]] |
|||
[[زمرہ:خاکنائے]] |
[[زمرہ:خاکنائے]] |
نسخہ بمطابق 17:54، 25 مارچ 2016ء
خاکنائے (انگریزی: Isthmus) خشکی کا وہ تنگ قطعہ ہوتا ہے جو خشکی کے دو بڑے قطعوں یا براعظموں کو آپس میں ملائے۔ جس طرح شمالی امریکا کو خاکنائے پانامہ جنوبی امریکا سے ملاتی تھی۔ یا خاکنائے سویز براعظم ایشیا کو براعظم افریقہ سے ملاتی تھی۔ مگر اب دونوں خاکناؤں کو کاٹ کر نہریں بنا دی گئی ہیں۔ جنہیں نہر پانامہ اور نہر سویز کہتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر خاکنائے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |