"سنگترہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: سنگترہ، موسمی پھل ہے اسے سرما کی سوغات کہا جاتا ہے اس کا تعلق Citrusخاندان سے ہوتا ہے۔
مالٹا،سنگ...

ویکائی
سطر 1: سطر 1:
سنگترہ، موسمی پھل ہے اسے سرما کی سوغات کہا جاتا ہے اس کا تعلق Citrusخاندان سے ہوتا ہے۔

'''سنگترہ'''، موسمی پھل ہے اسے سرما کی سوغات کہا جاتا ہے اس کا تعلق Citrus خاندان سے ہوتا ہے۔

[[مالٹا]]،سنگترہ، [[گرے فروٹ]]، [[مٹھا]] اور[[لیموں|کاغذی لیموں]] ترشاوہ (Citrus)خاندان سے تعلق رکھتے ہیں

[[مالٹا]]،سنگترہ، [[گرے فروٹ]]، [[مٹھا]] اور[[لیموں|کاغذی لیموں]] ترشاوہ (Citrus) خاندان سے تعلق رکھتے ہیں

یہ پھل ترش اور میٹھے ذائقہ کا ہوتا ہے۔ سنگترہ کے درخت کی لمبائی 9تا 10 میٹر ہوتی ہے، اس کے پھول انتہائی خوبصورت ہوتے ہیں۔ سنگترہ کو وٹامن سی کا گودام کہا جاتا ہے۔ 100 گرام سنگترہ میں 11.75 گرام کاربوہائیڈریٹ،9.35 گرام شوگر،2.4 گرام فائبر، 0.12 گرام فیاٹ، 0.94 گرام پروٹین، وٹامن 53 ملی گرام کے علاوہ وٹامن اے، بی ،ای میگنیشیم، فاسفورس، کیلشیم، آئرن اور زنک بھی کافی مقدر میں پایاجاتاہے ۔سنگترہ نہ صرف خوشنما بلکہ خوش ذائقہ پھل بھی ہے۔ یہ موسم سرما کا خاص پھل ہے جو انسانی صحت کیلئے بہت ہی مفید مانا گیا ہے۔<ref>http://viqarehind.com </ref>

==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 12:15، 30 مارچ 2016ء

سنگترہ، موسمی پھل ہے اسے سرما کی سوغات کہا جاتا ہے اس کا تعلق Citrus خاندان سے ہوتا ہے۔
مالٹا،سنگترہ، گرے فروٹ، مٹھا اورکاغذی لیموں ترشاوہ (Citrus) خاندان سے تعلق رکھتے ہیں
یہ پھل ترش اور میٹھے ذائقہ کا ہوتا ہے۔ سنگترہ کے درخت کی لمبائی 9تا 10 میٹر ہوتی ہے، اس کے پھول انتہائی خوبصورت ہوتے ہیں۔ سنگترہ کو وٹامن سی کا گودام کہا جاتا ہے۔ 100 گرام سنگترہ میں 11.75 گرام کاربوہائیڈریٹ،9.35 گرام شوگر،2.4 گرام فائبر، 0.12 گرام فیاٹ، 0.94 گرام پروٹین، وٹامن 53 ملی گرام کے علاوہ وٹامن اے، بی ،ای میگنیشیم، فاسفورس، کیلشیم، آئرن اور زنک بھی کافی مقدر میں پایاجاتاہے ۔سنگترہ نہ صرف خوشنما بلکہ خوش ذائقہ پھل بھی ہے۔ یہ موسم سرما کا خاص پھل ہے جو انسانی صحت کیلئے بہت ہی مفید مانا گیا ہے۔[1]

حوالہ جات