"عبد العزیز الحلوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
سطر 1: سطر 1:
ابو محمدعبد العزیز حلوانی (المتوفیٰ [[448ھ]]= [[1056ء]])<br />
'''ابو محمدعبد العزیز حلوانی''' (المتوفیٰ [[448ھ]]= [[1056ء]])<br />
پورا نام عبد العزيز بن احمد بن نصر بن صالح الحلوانی البخاری ہے ، کنیت ابو محمد، لقب [[شمس الائمہ]] ہے فقہ حنفی کے بہت بڑے فقیہ حلوانی حلوا فروخت کرنے کی طرف نسبت ہے اور بعض اوقات [[حلوائی]] کہا جاتا ہے [[بخارا]] میں اپنے وقت کے حنفیہ کے امام تھے کش میں انتقال ہوا اور [[بخارا]] مین تدفین ہوئی ۔

== تصنیفات==
== تصنیفات==
ان کی تصنیفات یہ ہیں
ان کی تصنیفات یہ ہیں
سطر 7: سطر 8:
* الفتاوى فی الفروع
* الفتاوى فی الفروع
* شرح ادب القاضی امام ابو يوسف۔<ref>موسوعہ فقہیہ ،جلد اول صفحہ 457، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا</ref>
* شرح ادب القاضی امام ابو يوسف۔<ref>موسوعہ فقہیہ ،جلد اول صفحہ 457، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا</ref>

==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:حنفی فقہاء]]
[[زمرہ:حنفی فقہاء]]

نسخہ بمطابق 11:20، 3 اپریل 2016ء

ابو محمدعبد العزیز حلوانی (المتوفیٰ 448ھ= 1056ء)
پورا نام عبد العزيز بن احمد بن نصر بن صالح الحلوانی البخاری ہے ، کنیت ابو محمد، لقب شمس الائمہ ہے فقہ حنفی کے بہت بڑے فقیہ حلوانی حلوا فروخت کرنے کی طرف نسبت ہے اور بعض اوقات حلوائی کہا جاتا ہے بخارا میں اپنے وقت کے حنفیہ کے امام تھے کش میں انتقال ہوا اور بخارا مین تدفین ہوئی ۔

تصنیفات

ان کی تصنیفات یہ ہیں

  • المبسوط جو فقہ کی کتاب ہے
  • النوادر فی الفروع،
  • الفتاوى فی الفروع
  • شرح ادب القاضی امام ابو يوسف۔[1]

حوالہ جات

  1. موسوعہ فقہیہ ،جلد اول صفحہ 457، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا