"شمس الائمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
* [[عبد العزیز الحلوانی]]
* [[عبد العزیز الحلوانی]]
* [[الاوزجندی]]
* [[الاوزجندی]]
* [[الكردی]]
* [[الكردری]]


لیکن جب مطلق لقب شمس الائمہ بولا جائے تو اس سے مرادشمس الائمہ امام السرخسی ہونگے<ref>طبقات الحنفیہ 1/375</ref> <br />
لیکن جب مطلق لقب شمس الائمہ بولا جائے تو اس سے مرادشمس الائمہ امام السرخسی ہونگے<ref>طبقات الحنفیہ 1/375</ref> <br />

نسخہ بمطابق 13:46، 3 اپریل 2016ء

شمس الائمہ کا لُقب ایک جماعت کے لیے بولا ہے ان میں

لیکن جب مطلق لقب شمس الائمہ بولا جائے تو اس سے مرادشمس الائمہ امام السرخسی ہونگے[1]
جیسا کہ البحر الرائق ذكر الاتفاق شمس الائمہ السرخسی (جب شمس الائمہ کا ذکر ہو گا تو بالاتفاق امام سرخسی ہونگے)
اور امام سرخسی : محمد بن احمد بن ابو سہل ابو بكر السرخسی (متوفی:490ھ) ہیں جو امام الکبیر شمس الائمہ صاحب المبسوط ہیں[2]

حوالہ جات

  1. طبقات الحنفیہ 1/375
  2. مصطلحات الألقاب عند فقہاء المذاہب الأربعہ ۔عبد الحق حميش،ناشر الشريعہ والدراسات الإسلامیہ الكويت