"عبد الخالق (کھلاڑی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:پاکستانی شخصیات
سطر 55: سطر 55:
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغا حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغا حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:1988ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1988ء کی وفیات]]

[[زمرہ:پاکستانی شخصیات]]
[[زمرہ:تمغا حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:تمغا حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]

نسخہ بمطابق 14:22، 8 اپریل 2016ء

Abdul Khaliq Flying bird of Asia
ذاتی معلومات
پیدائش23 مارچ 1933(1933-03-23)
عبد الخالق (کھلاڑی)
 

معلومات شخصیت
پیدائش November 29, 1988
جند، چکوال   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات March 10, 1988
Rawalpindi
قومیت پاکستانی
دیگر نام The Flying Bird of Asia; The Fastest Man of Asia
مذہب مسلمان
اولاد 3 Daughters; 4 Son;
عملی زندگی
تعليم Matric
پیشہ Track and field Athlete
ملازمت Retired as Subidar; پاک فوج and Worked as National Athletics Coach at National Sports Trust, Pakistan
کھیل ایتھلیٹکس   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں پاک بھارت جنگ 1965ء   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

قد-5فٹ 7 انچ(171 سینٹی میٹر)

وزن- 152 پاؤنڈ (69 کلو گرام)
عبدالخالق پرندہ ایشیا ۲۹ نومبر ۱۹۳۳ کو ضلع چکوال کے ایک چھوٹے سے گاؤں جند اعوان میں پیدا ہوا۔وہ پرندہ ایشیاء اور ایشیاء کے تیز ترین آدمی کے طور پر جا نا جاتا ہے۔ وہ پاکستان آرمی کا ریٹائر کھلاڑی تھا جو بھاگنے کے 100 میٹر، 200 میٹر اور 4 بائی 100 میڑ کے مقابلوں میں حصہ لیتے رہے۔ انہوں نے ۱۹۵۴ اور ۱۹۵۸ کی ایشائی مقابلوں میں حصہ لیا۔ انہوں نے 1956 کے میلبورن اولمپکس اور 1960 کے روم اولمپکس میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔[1]

بین الاقوامی کردار

1954

1954 ایشیین گیمز

عبدالخالق نے ۱۹۵۴ کی ایشین گیمز میں انڈیا کے ایتھلیٹ لیوی پینٹو کو ہراتے ہوئے ۱۰۰ میٹر کا نیا ریکارڈ بنایا۔بہترین کارکردگی پر ان کو ایشیاء کے تیز ترین آدمی کے خطاب سے نوازا گیا۔ مہمان خصوصی جوار لال نہرو جو کہ اس وقت کے انڈین وزیراعظم تھے انہوں نے عبدالخالق کو پرندہ ایشیاء کا خطاب دیا۔ عبدالخالق نے یہ خطاب صرف ۲۱ سال کی عمر میں حاصل کیے۔

۱۰۰ میٹر کانسی کا تمغا
۴*۱۰۰ میٹر چانی کا تمغا

حوالہ جات

  1. "Abdul Khaliq"۔ Sports Reference LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2010