"مفتی اذانگاچھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حرف ا کا اضافہ
(ٹیگ: القاب)
م Obaid Raza نے صفحہ مولانا صوفی مفتی اذانگاچھی کو بجانب صوفی ذانگاچھی منتقل کیا: مولانا کا سابقہ نکالا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:46، 16 اپریل 2016ء

  حضرت مولانا صوفی مفتی اذانگاچھی 
حضر قبلہ( ر)

معلومات شخصیت
پیدائش 1828ء یا 1829ء
اذانگاچھي گاؤں، ہاوڑا ضلع، مغربی بنگال، بھارت
وفات 19 دسمبر 1932ء، 104 سال
کولکاتا  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
والدین صوفی مفتی حضرت راکب الدین احمد فاروقی (والد)
رشتے دار خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہ 37 پیڑیوں تک خاندانی۔
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ عالیہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت حقانی انجمن صوفی حکم کے بانی
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ انجمن، صوفی اذانگاچھی صاحب

حضرت صوفی اذانگاچھی صاحب : (پیدائش: 1828ء - وفات: 1932ء ) : قدیم ریاست بنگال، ضلع ہاؤڑہ کے اجان گچی گاؤں میں پیدا ہوئے۔[1] [2] ان کا گھرانہ فاروقی زمینداری رئیس گھرانہ تھا۔ ان کی تعلیم گھریلو تعلیم تھی اور کئی اساتذہ کے پاس بھی تعلیم حاصل کی۔ ان کو عربی، فارسی (قدیم ایرانی) اور بنگالی زبانوں پر کافی اچھا عبور حاصل تھا۔

سلسلہ

خاندانی سلسلہ کو دیکھا جائے تو موصوف کا شجرہ خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ تک جاتا ہے، جو کہ ٣٦ پیڑیوں تک کا خاندانی سلسلہ ہے۔

حقانی انجمن

انہوں نے 1876ء میں حقانی انجمن قائم کیا۔

عالیہ مدرسہ

کولکتہ میں عالیہ مدرسہ (کلکتہ). (اب عالیہ یونیورسٹی کہا جاتا ہے) قائم کیا گیا ہے جہاں کئی طلباء زیر دینی تعلیم ہیں۔

حوالہ جات

  1. Introduction 
  2. biography