"برقی مزاحمت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
شہاب (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
<br /> |
<br /> |
||
برقی مزاحمت ''R'' بتاتی ہے کہ دیئے گئے "[[برقی جُہد]] اختلاف"''V'' کیلئے کسی جسم میں سے گزرنے والی [[برقی رو|جار برقی]] ''I'' کی مقدار کتنی ہے |
برقی مزاحمت ''R'' بتاتی ہے کہ دیئے گئے "[[برقی جُہد]] اختلاف"''V'' کیلئے کسی جسم میں سے گزرنے والی [[برقی رو|جار برقی]] ''I'' کی مقدار کتنی ہے |
||
:<math>R = \ |
:<math>R = \frac{V}{I}</math> |
||
جہاں: |
جہاں: |
||
:''R'' جسم کی مزاحمت (اِکائی: [[اوھم]]) |
:''R'' جسم کی مزاحمت (اِکائی: [[اوھم]]) |
||
سطر 29: | سطر 29: | ||
* [[کولمب]] |
* [[کولمب]] |
||
* [[اسکن ایفکٹ]] |
* [[اسکن ایفکٹ]] |
||
* [[ایمپیئر]] |
|||
[[زمرہ:برق]] |
[[زمرہ:برق]] |
نسخہ بمطابق 14:40، 24 اپریل 2016ء
جب کسی جسم سے بجلی گزرتی ہے تو وہ جسم بجلی کے بہاؤ کے خلاف مزاحمت پیش کرتا ہے جسے برقی مزاحمت کہاجاتا ہے. برقی مزاحمت کی اِکائی اوھم (Ohm) ہے. اِس کا معکوس برقی ایصالیت ہے جس کی اِکائی سیمن یا mho ہے. ہموار برقی کثافت میں برقی مزاحمت R، کسی جسم کے طبعی ہندسہ اور مواد کی مزاحمیت (جس سے وہ جسم بنا ہے) کا مشترکہ فعل ہے.
جہاں:
‘‘l’’ لمبائی ہے
‘‘A’’ عمود تراشی رقبہ ہے
‘‘ρ’’ مواد کی مزاحمیت ہے
برقی مزاحمت R بتاتی ہے کہ دیئے گئے "برقی جُہد اختلاف"V کیلئے کسی جسم میں سے گزرنے والی جار برقی I کی مقدار کتنی ہے
- تجزیہ نہیں کر پایا (نحوی نقص): {\displaystyle R = \frac{V}{I}}
جہاں:
- R جسم کی مزاحمت (اِکائی: اوھم)
- V جسم کے آرپار جہد اختلاف (اِکائی: وولٹ)
- I جسم میں سے برقی جار (بہاؤ) (اِکائی: ایمپئر)
وولٹیج کو برقی بھاؤ پر تقسیم کی نسبت کو حبلی مزاحمت بھی کہاجاتا ہے.
دریافت
برقی مزاحمت کو جارج سائمن اوھم نے ۱۸۲۰ء کے اواخر میں دریافت کیا تھا.
ویکی ذخائر پر برقی مزاحمت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
مزید دیکھیئے
- وولٹیج
- وولٹیج بڑھانا
- برقی رو یعنی کرنٹ
- قانون لینز
- کولمب
- اسکن ایفکٹ
- ایمپیئر