"قشریات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تنوین
م clean up, replaced: ← (6) using AWB
سطر 1: سطر 1:

{{خاعت
{{خاعت
| رنگ = pink
| رنگ = pink
سطر 8: سطر 7:
| ساحہ =
| ساحہ =
| مملکہ = [[حیوان|حیوانات]] {{ژ}} [[جانور]] {{ژژ}}
| مملکہ = [[حیوان|حیوانات]] {{ژ}} [[جانور]] {{ژژ}}
| قسمہ = [[قشریات]] {{ژ}} [[Crustacea]]{{ژژ}}
| قسمہ = قشریات {{ژ}} [[Crustacea]]{{ژژ}}
| جماعت =
| جماعت =
| طبقہ =
| طبقہ =
سطر 18: سطر 17:
| ذیلی_تقسیم_ =
| ذیلی_تقسیم_ =
}}
}}
'''قشریات''' '''یا خولدار''' (علمی نام: Crustacea) مفصلی پایہ جانوروں میں سے ایک گروہ ہے جس کے جسم پر سخت خول ہوتا ہے اور عموماً پانی میں یا بانی کے قریب رہتے ہيں۔ موجودہ زمانے میں اس گروہ میں 25 ہزار قسمیں ہیں۔اس جانداروں میں سے [[کیکڑا]]، [[کَر کند]]، [[کریل]] اور [[جَمبری]] سب سے مشہور ہیں۔

==توصیف==
==توصیف==
ہر خول دار کے پاس مرکب ہونے والے آنکھیں، جبڑے کا ایک جوڑا اور ینٹینا کے دو جوڑے (جس پر کیمیايي مواد تحلیل کرنے والے رسیپٹرز ہیں) ہيں۔ اس کا جسم سر، سینہ اور پیٹ پر مشتمل ہوتا ہے۔ خولداروں کے جسموں پر کئی بار تبدیل ہونے والے خول ہوتے ہيں جو نامیاتی اورمعدنی مواد پر مشتمل ميں۔

==خولداروں کی تقسیم==
==خولداروں کی تقسیم==
سطر 30: سطر 29:

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
* Světem zvířat Bezobratlí autoři: Jan Hanzák, Ladislav Halík, Marie Mikulová Vydalo nakl. Albatros 1973
* Světem zvířat Bezobratlí autoři: Jan Hanzák, Ladislav Halík, Marie Mikulová Vydalo nakl. Albatros 1973

[[زمرہ:مفصلی پایہ]]
[[زمرہ:مفصلی پایہ]]

نسخہ بمطابق 06:58، 27 اپریل 2016ء

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

قشریات

اسمیاتی درجہ ذیلی ہم نسل [1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی  ویکی ڈیٹا پر (P171) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مملکت اعلی   حیویات
عالم اعلی  حقیقی المرکزیہ
مملکت  جانور
شعبة  مفصلی پایہ
سائنسی نام
Crustacea[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Morten Thrane Brünnich   ، 1772  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قشریات یا خولدار (علمی نام: Crustacea) مفصلی پایہ جانوروں میں سے ایک گروہ ہے جس کے جسم پر سخت خول ہوتا ہے اور عموماً پانی میں یا بانی کے قریب رہتے ہيں۔ موجودہ زمانے میں اس گروہ میں 25 ہزار قسمیں ہیں۔اس جانداروں میں سے کیکڑا، کَر کند، کریل اور جَمبری سب سے مشہور ہیں۔

توصیف

ہر خول دار کے پاس مرکب ہونے والے آنکھیں، جبڑے کا ایک جوڑا اور ینٹینا کے دو جوڑے (جس پر کیمیايي مواد تحلیل کرنے والے رسیپٹرز ہیں) ہيں۔ اس کا جسم سر، سینہ اور پیٹ پر مشتمل ہوتا ہے۔ خولداروں کے جسموں پر کئی بار تبدیل ہونے والے خول ہوتے ہيں جو نامیاتی اورمعدنی مواد پر مشتمل ميں۔

خولداروں کی تقسیم

  • Branchiopoda -
  • Remipedia -
  • Maxillopoda
  • Ostracoda -
  • Malacostraca -

حوالہ جات

  • Světem zvířat Bezobratlí autoři: Jan Hanzák, Ladislav Halík, Marie Mikulová Vydalo nakl. Albatros 1973
  1. ربط : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2004
  2. ^ ا ب ITIS TSN: https://www.itis.gov/servlet/SingleRpt/SingleRpt?search_topic=TSN&search_value=83677 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2004
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Crustacea دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2024ء