"بالی وڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 8: سطر 8:
* ایشین اکیڈمی آف فلم اِنسٹیٹیوٹ
* ایشین اکیڈمی آف فلم اِنسٹیٹیوٹ
* فلم اینڈ ٹیلی وِژن اِنسٹیٹیوٹ آف انڈیا
* فلم اینڈ ٹیلی وِژن اِنسٹیٹیوٹ آف انڈیا
* ستہ جیت رے فلم اِنسٹیٹیوٹ
* ستیہ جیت رے فلم اِنسٹیٹیوٹ
{{Commonscat|Cinema of India}}
{{Commonscat|Cinema of India}}



نسخہ بمطابق 15:42، 7 مئی 2016ء

بالی ووڈ بھارت کی ہندی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے جو ممبئی کے شہر میں واقع ہے۔ بالی وڈ کا لفظ امریکی شہر ہالی وڈ کے نام کا چربہ ہے جو امریکی فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ ممبئی کا قدیم نام بمبئی تھا جس سے "بالی" کا لفظ نکالا گیا۔ زیادہ تر فلمیں ہندی زبان میں بنتی ہیں۔

تاریخ

1913ء میں منظرِ عام پر آئی خاموش فلم راجا ہریش چندر بالی وڈ کی پہلی فلم مانی جاتی ہے۔ 1930ء تک پہنچتے فی سال 200 متحرک فلمیں نکلنے لگیں۔ بھارت کی پہلی باآواز فلم عالم آرا 1931ء میں منظرِ عام پر آئی۔

بالی وڈ کے فلمی ادارے

  • ایشین اکیڈمی آف فلم اِنسٹیٹیوٹ
  • فلم اینڈ ٹیلی وِژن اِنسٹیٹیوٹ آف انڈیا
  • ستیہ جیت رے فلم اِنسٹیٹیوٹ

مزید برائے مطالعہ

بالی ووڈ میں پاکستانی فلموں کی نقل